جمعہ کے دن کی ڈائری
اسٹیم کے دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و خیریت سے ہوں جمعہ کے دن کی ڈائری لے کر اپ سب دوستوں اور بھائیوں کے سامنے حاضر ہوں سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمین پر چلا گیا گھاس کاٹ کر گھر واپس ایا اور نہاد دھو پراپرٹی کے افس میں گیا جہاں پر میرے کچھ مہمان ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر ان کے لیے چائے منگوائی دفتر میں بیٹھا ہوا تھا تو ایک عینک بیچنے والا ایا دھوپ اور کیڑیوں سے بچنے کے لیے میں نے ایک اینا خریدنے کا فیصلہ کیا مختلف عینکوں کو چیک کرنے کے بعد مجھے ایک عینک پسند اگئی جو کہ میں نے خریدی اور پھر ایک رات کے لیے بھی سفید رنگ کی عینک لی جب مہمان چلے گئے تو میں پھر گھر واپس ایا اور ا کر روٹی کھانے لگا اور اس کے بعد میں نے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ایک بجے میں مسجد میں گیا اور نماز جمعہ کا خطبہ سنا اور پھر نماز جمعہ ادا کر کے گھر واپس ایا موسم کافی خوشگوار اور ٹھنڈا بنا ہوا تھا تو میں اپنے کمرے میں گیا اور مجھے نیند اگئی
اور ارام کرنے لگا پھر میں عصر کے وقت اٹھا اور وضو کر کے نماز عصر ادا کرنے کی بات ارے پر دوستوں کے پاس چلا گیا جہاں پر میں نے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور نماز مغرب کے وقت گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر موبائل کو چارجنگ پر لگایا امید کرتا ہوں کہ میرے دوستوں کو میری ڈائری پسند ائے گی
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!