چونگ بنانے کا طریقہ کارsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community10 months ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم اج میں اپنی بہنوں کے ساتھ چونگ کی سبزی بنانے کا طریقہ شیئر کر رہی ہوں یہ پہاڑی سبزی پہاڑی علاقوں میں پائی جاتی ہے اور نہایت ہی کڑوی ہوتی ہے اس کو سبزی کو میٹھا بنانے کے لیے نہایت ہی مخصوص طریقے سے اس سے تیار کیا جاتا ہے اس سبزی کو بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ درج ذیل ہیں
ٹماٹر
چونگ
۔الو
پیاز
ائل
بھی مصالحہ جات سب سے پہلے اپ چونگ کی سبزی کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں پھر اس کے اوپر کا چھلکا ہلکا ہلکا اتار لیں پھر اس کو کسی چیز میں اچھی طرح کوٹ کر اس میں سے کڑواہٹ نکال لیں اور پھر اس کو ایک علیحدہ برتن میں رکھ دیں پھر اپ الو اور پیاز کو کاٹ کر دیکچی میں ائل ڈال کر پہلے پیاز کو براؤن کریں اور پھر اس میں الو ڈال کر ان کو گلنے کے لیے رکھ دیں جب الو گل جائیں
IMG20230908112402.jpg

IMG20230908093428.jpg

IMG20230908093349.jpg

IMG20230908093334.jpg
تو پھر چونگ کی سبزی اور ٹماٹر مصالحہ بھی ان میں شامل کر دیں اور پانچ سے دس منٹ کے بعد مصالحہ جات شامل کر کے دیکچی کو اگ کے اوپر سے اتار لیں اپ کی چونگ کی سبزی تیار ہو جائے گی امید ہے کہ میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بنا کر اپ چونگ سبزی کو انجوائے کریں گی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57605.72
ETH 3101.08
USDT 1.00
SBD 2.33