کمروں کی صفائی کیsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community9 months ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے اپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بھی خیر خیریت سے ہوں اج میں نے گھر کے ضروری کام کاج ختم کر کے کمروں کی صفائی کرنے کا ارادہ کیا کیونکہ موسم سرما کی امد امد ہے اور موسم گرما کے وقت اندھیوں اور کمروں میں سامان پر کافی غرض و غبار لگا ہوا تھا تو اج میں نے سارے برتن باہر نکال کر اکٹھے رکھے اور پھر ان کو نلکے پر لے جا کر دھو کر چارپائی پر خشک کرنے کے لیے رکھ دیے پھر میں نے اٹا گوندا اور روٹیاں پکا کر سالن تیار کیا روٹی کھانے کے بعد میں نے کمروں میں لگے ہوئے
IMG20230930085233.jpg
جالوں کو لکڑی کی مدد سے صاف کیا پھر کمروں میں جھاڑو دے کر پانی سے اچھی طرح دھویا پھر میں نے کمروں کا فرق فرش خشک کرنے کے لیے پنکھے چلا دیے یہ کام کرتے ہوئے تین بج گئے تھے پھر میں نے اپنے لیے چائے بنائی اور چائے پی کر تھوڑی دیر ارام کیا اور عصر کے بعد میں نے برتنوں کو کمروں میں اپنی جگہ پر جوڑ کر رکھا اج کام زیادہ ہونے کی وجہ سے میں کافی تھک گئی تھی شام کے وقت میں نے گائے کو دوائی دی اور اٹا گوند کر روٹیاں بنائیں
IMG20231002092539.jpg

IMG20231002092534.jpg

IMG20231002092521.jpg

IMG20231002092517.jpg

IMG20231002092455.jpg

IMG20231002092452.jpg

IMG20231002092449.jpg
اس کے بعد میں نے سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو رات کا کھانا دیا پھر اپنے کمرے میں جا کر اج کی ڈیری لکھی اور ارام کرنے کے لیے سو گئی امید کرتا ہوں کہ اپ سب بہنوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Sort:  
 9 months ago 

صفائی نصف ایمان ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57684.56
ETH 3120.56
USDT 1.00
SBD 2.33