آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں اپنی بہنوں اور بھائیوں کو سلام پیش کر تی ہو اج جب میرے چہرے پر بارش کے قطرے پڑے تو میری انکھ کھل گئی میں نے جلدی جلدی اٹھ کر بستروں کو کمرے میں ڈالا تو اس وقت فجر کی اذان بھی ہونے لگی پھر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر میں کچن میں گئی اور جا کر اگ جلا کے ناشتہ بنایا اس کے بعد گھر والوں کو بھی ناشتے کے لیے بلایا اپ سب نے ناشتہ کر لیا اور بارش بھی ہلکی ہو گئی تو میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور پھر دودھ نکال لگی پھر میں نے جھاڑو لے کر کچن اور گھر میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے گائے کی جگہ پر بارش والے پانی کو جھاڑو کی مدد سے باہر نکالا اور پھر میں نے گائے کو کمرے میں باندھ دیا پھر پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور اس کے بعد مرغیوں کو دانہ پانی ڈال کر چھوڑ دیا پھر میں کچن میں ائی اور ناشتے والے برتنوں کو اٹھا کر نلکے پر لے گئے جہاں پر میں نے برتنوں کو دھویا اور پھر کچن میں ا کر اٹا گوندھنے لگی پھر میں نے اج سالن بنانے کی تیاری کی اج میں نے سالن میں مغز بنانا تھا پہلے میں نے پیاز ٹماٹر اور سبز مرچ کاٹ کر رکھی پھر فریج میں سے مغر نکال کر دھویا اور بنانے لگی
IMG20230705105943.jpg

IMG20230705105939.jpg

IMG20230705105936.jpg

IMG20230705082408.jpg

IMG20230705082153.jpg

IMG20230705082143.jpg

IMG20230705082137.jpg
اس کے بعد میں گائے والے کمرے سے خشک لکڑیاں اٹھا کر تندور میں ڈالیں اور اگ جلا دی پھر میں نے اٹا اٹھایا اور تندور پر لے جا کر روٹیاں بنانے لگی جب روٹیاں تیار ہو گئیں تو پھر میں نے سب گھر والوں کو روٹی دی روٹی کھا کر برتنوں کو سمیٹا اور اپنے کمرے میں جا کر اج کی ڈائری لکھنے لگی امید کرتی ہوں کہ اپ سب بہنوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائی ہوگی مجھے لائک اور کمنٹس بھی ضرور کریں گی

Sort:  

آپ نے دماغ پکایا ہے، یہ ان لوگوں کے لیے بہت اچھا ہے جن کی یادداشت کم ہوتی ہے، یہ انسان کی یادداشت کو بڑھاتا ہے۔

 last year 

sadia tum nay recipe tu bhut he achi bani hai, aur mayr husband ku yeah bhut pasand hai. ap as ma tomatoes aur eggs dall du tu as ka zaiqa aur bhe acha ban jata lakin eggs us time use krty jub ap ka pass brain kum hoo aur member zaida

آپ نے پوسٹ بہت اچھی لکھی، اور آپ کی دماغی ترکیب بہت لذیذ ہے، آپ نے ہمارے ساتھ بہت اچھا کھانا شیئر کیا۔

es una comida realmente deliciosa, y tu receta también es muy picante

 last year 

Magaz ka zaiqa bht acha hra h.ap ny acha bnai h ye.tswer achii ae

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 75890.23
ETH 2903.21
USDT 1.00
SBD 2.57