گائے نے بچے کو جنم دیاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community8 months ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے الحمدللہ اج میری گائے نے بچے کو جنم دیا تو میں نے گائے کے بچے کو کپڑے کی مدد سے صاف کیا اور پھر گائے کے لیے کھل بنولہ کے لیے پانی گرم کیا اور پھر اس میں کھل بنولہ اور ساتھ میں گڑ ملا کر گائے کو دیا اس کے بعد میں نے گائے کے نیچے پڑے ہوئے
IMG20231114154134.jpg

IMG20231114154131.jpg

IMG20231114143930.jpg

IMG20231114083205.jpg

IMG20231114083133.jpg

IMG20231114083130.jpg
گند کو صاف کیا جب دھوپ نکلی تو میں نے گائے اور بچے کو باہر دھوپ میں باندھ دیا میں نے گائے کے بچے کی فوٹو گرافی بھی کی جو اپ بہنوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں الحمدللہ گائے اور بچہ دونوں صحت مند ہیں صحیح سلامت بچے کی پیدائش پر سب گھر والے بھی خوش تھے اج میں زیادہ تر گائے اور گائے کے بچے کے ساتھ مصروف رہی پھر میں نے گائے کے بچے کو دودھ پلایا تاکہ بچہ صحت مند اور ہیلدی رہے شام ہونے سے پہلے ہی میں نے گائے اور بچے کو کمرے میں باندھ دیا تا کہ سردی سے محفوظ رہیں ماشاءاللہ گائے کا بچہ بالکل اپنی ماں کی طرح ہے یہ تھی میری اج کی ڈائری

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57684.56
ETH 3120.56
USDT 1.00
SBD 2.33