Lesson for all humanity
Consider that you have never shown a human heart. If this happens, you should apologize to your victim. Repentance can reduce the punishment and in spite of goodness there is suffering. Repentance comes to increase the degree so that patience is created in a person. And the patient draws nearer to Allah than the worshiper can
آپ غور کرو کسی انسان کا دل تو کبھی نہیں دکھایا آپ نے ۔ اگر ایسا واقعہ ہوا ہو تو آپ اپنے مظلوم سے معافی مانگ لو غلطی کی سزا ہے ۔ توبہ سے سزا کم ہوسکتی ہے اور نیکی کے باوجود تکلیف آرہی ہے توبی درجات میں اضافہ کرنے کے لیے آتی ہے تا کہ انسان میں صبر پیدا ہو ۔ اور صبر کرنے والا اللہ کے اتنا قریب ہوجاتا ہے جتنا عبادت گزارنہیں ہوسکتا
Nice article posting
MashAllah bhot Achi bat likhi hy
Nice article 🌹🌹🌹🌹🌹