|THE DIARY GAME | 19-dec-2021 | A nice day with family/25٪@urdu-community

in Urdu Community3 years ago

اسلام علیکم!کیا حال ہے امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔آج کی ڈائری میں آپ سے شیر کرنا چاہتی ہوں۔آج مجھے بابا نے اٹھایا میں نے نماز فجر ادا کی۔
اس کے بعد میں نے بابا کے لیے ناشتہ بنایا۔

اور پھر پھر میں نے اور بابا نے نے مل کر ناشتہ کیا۔
آپ سے میں نے کچھ گھر کے کام کیا امی کے ساتھ آج اتوار تھی تو تو میرے سارے بہن بھائی آج گھر تھے۔
بہن بھائی گھر ہو تو ان کے ساتھ باتیں کرنے میں مزا آتا ہے۔اور میں بور بھی نہیں ہوتی۔

امی نے اپنے دن کا کھانا بنایا۔میں نے اور میری بڑی بہن نے نے امی کے ساتھ کھانا بنانے میں میں ان کی مدد کی۔
ہم نے کھانے میں میں چکن کڑھائی بنائی۔اور ساتھ میں بریانی بھی بنائی کھانا بہت ہی مزے کا بنا تھا۔
امی کے ساتھ کام کرکے بہت ہی اچھا لگتا ہے اس کے بعد
Screenshot_20211219-175102.png
ہم سب بہن بھائیوں نے نے مل کر فلم دیکھیں۔
یہ ایک پنجابی فلم تھی۔جس میں یہ بتایا گیا کہ کہ لڑکا پنجاب کا ہوتا ہے لڑکی کنیڈا کی ہوتی ہے۔
وہ لڑکا لڑکی سے شادی کر کے اس کے ساتھ ساتھ کینیڈا چلا جاتا ہے۔
کچھ عرصے بعد لڑکے کو کو اپنے اپنے گھر والوں کی کی یاد آتی ہے۔
لیکن لڑکی کی پنجاب جانے کے لیے نہیں مانتی کیوں کہ کہ اسے پنجاب نہیں پسند تھا تھا اسے لگتا تھا کہ کہ پنجاب بہت ہی گندا ہے۔
اس کا ایک بیٹا بھی تھا۔جو کہ اسکول میں پڑھتا تھا اسکول کے سب بچے چھٹیوں کے لئے لیے دوسرے ممالک جاتے ہیں۔
تو ان کا بیٹا ضد کرتا ہے ہے کہ اس سے بھی کہیں پر چھٹیاں گزارنے کے لیے جانا ہے۔
تو وہ باپ نے بیٹے کو لے کر کر پنجاب چلا جاتا ہے۔لیکن اس کی ماں پنجاب نہیں جاتی۔
لیکن جب بچا اور اس کا باپ آپ پنجاب جاتے ہیں ہیں تو بچے کو کو پنجاب کا کلچر سر بہت ہی اچھا لگتا ہے۔
جو کہ اپنی ڈائری مری میں پکچرز وغیرہ لگاتا ہے۔اور بچے کا دل آپ نے پنجاب کے کے رشتہ داروں کے ساتھ لگ جاتا ہے۔
اور اس کا دل جانے کو نہیں چاہتا۔پھر ماں کو کو مجبورا اور اپنے بچے کو لینے کے لئے لیے پنجاب آنا پڑتا ہے۔آہستہ آہستہ لڑکی کو بھی بھی پنجاب اچھا لگتا ہے۔
اور اس کو سب کے ساتھ لگا ہو جاتا ہے۔
پھر کچھ عرصے بعد وہ تینوں کینیڈا واپس چلے جاتے ہیں۔
لیکن لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ ہر سال چھٹیاں گزارنے کے لیے لیے پنجاب آیا کریں گے۔
اور جب جب بچے کا اسکول اوپن ہوتا ہے۔تو بچہ اسکول میں جاتا ہے۔
تو جب وہ بتاتا ہے کہ وہ پنجاب گیا تھا ۔پہلے تو بچوں کا مذاق بناتے ہیں۔لیکن لیکن جب اپنی ڈائری دکھاتا ہے تو تو سب بچے حیران ہو جاتے ہیں۔
کے کے یہ تو بہت ہی خوبصورت ہے۔اور پھر فلم کی ہیپی اینڈنگ ہوئی۔
اس کے بعد ہم نے شام کی چائےپی۔اور پھر میں نے نے اپنے چھوٹے بھائی کو کو تھوڑا سا سکول کا کام کروایا۔
اور پھر میں نے اس کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلا۔اور بہت ہی مزا آیا۔

Snapchat-1220364919.jpg
اور پھر رات کے کھانے میں میں نے بینگن کی سبزی بنائی۔
اور سب نے بہٹ ہی پسند کی۔ اور پھر میں سو گئی۔
امید کرتی ہوں کہ آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گی۔ اور آپ مجھے سپورٹ کریں گے۔

@yousafharoonkhan

@janemorane
Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.27
JST 0.040
BTC 96892.86
ETH 3460.44
SBD 1.58