میری آج کی ڈاہیری اور پیاری بلی کی تصاویر
میں آج کی پوسٹ اس دعا سے شروع کرتا کہ آپ سب خیرعافیت سے ہونگے۔اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔انسان تمام جانوروں سے بہتر ہے کیونکہ اللہ نے انسان کو علم کی دولت سے نوازا ہے۔
آج میری صبح کا آغاز سویرے سویرے ہوا۔ میرے سکول کھل چکے ہیں۔ گرمیوں کی چھٹیاں آختتام ہوچکی ہیں۔ صبح نماز فجر پڑھ کر میں بس کے آًڈاہ پر پہنچ جاتا ہوں۔آج بھی میں ناشتہ کرکے مسافر گاڑی میں پہنچ گیا۔
میرے کالج تک کا راستہ تقریبا چالیس کلومیٹر ہے اور لوکل گاڑی جگہ جگہ سواری کو اتارتی اور سوار کرتی ہے تو چالیس منٹ لگ جاتے ہیں۔
میں صبح سات بج کر تیس منٹ پر کالج پہنچ جاتا ہوں۔ آج سکول میں جب پہنچا تو میری ملاقات مختلف طالب علموں کے والدین سے ہوئی کیونکہ طالب کالج کے امتحانات میں فیل تھے۔ سارا دن کلاسز کو پڑھایا پھر گھر آیا تو ظہر کی نماز پڑھی اور کھانا کھایا۔
جب میں نے کھا لیا تو میں نے دیکھا کہ بلی چارپائی کے نیچے سو رہی ہے۔ میں نے بلی کو غور سے دیکھا تو بلی اس قدر نیند میں مشغول تھی کہ میں موباہل فون اسکے قریب لے گیا لیکن اس نے حرکت تک نہ کی۔
یہ بلی ہمارے اور پڑسیوں کے گھر گھومتی پھرتی رہتی ہے۔ یہ دو سال سے زیادہ ہوگیا یہ بلی ہمارے محلے میں مختلف گھروں سے کچھ نہ کچھ کھاتی ہے اور اسطرح رہتی ہے۔
اس بلی کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ بلی نقصان نہیں کرتی ہے کیونکہ کچھ بلیاں تو پرندوں کو کھاجاتی ہے اور اسطرح گھر میں موجود برتنوں مینہ ڈالتی ہیں۔
جب میں نے کھا لیا تو میں نے دیکھا کہ بلی چارپائی کے نیچے سو رہی ہے۔ میں نے بلی کو غور سے دیکھا تو بلی اس قدر نیند میں مشغول تھی کہ میں موباہل فون اسکے قریب لے گیا لیکن اس نے حرکت تک نہ کی۔ یہ بلی ہمارے اور پڑسیوں کے گھر گھومتی پھرتی رہتی ہے۔ یہ دو سال سے زیادہ ہوگیا یہ بلی ہمارے محلے میں مختلف گھروں سے کچھ نہ کچھ کھاتی ہے اور اسطرح رہتی ہے۔ اس بلی کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ بلی نقصان نہیں کرتی ہے کیونکہ کچھ بلیاں تو پرندوں کو کھاجاتی ہے اور اسطرح گھر میں موجود برتنوں مینہ ڈالتی ہیں۔
جب عصر ہوئی تو میں اکیڈمی چلا گیا۔اکیڈمی میں کچھ بچے آئے ہوئے تھےانکو پڑھایا اور شام کی جب آذان ہوئی تو میں مسجد نماز پڑھی گھر گیا کھانا کھایا
پھر شام کو اکثر دوستوں کے ہمراہ میں باہر چہل قدمی کرنے چلا جاتا ہوں
ہم سب دوست سوڈا پیتے ہیں اور ٹہلتے ہوئے گھر پہنچ جاتے ہیں۔ آج ہم سب دوست سوڈا پی کر جب آ رہے تو راستے میں نماز پڑھی اور اب گھر پہنچ کر آج کی تمام دن کا احوال لکھ رہا۔
اللہ سب کا حامی ناصر ہو۔
شب بخیر
I would like to start today's post with a prayer that you will all be in good health. Allah has given man the status of Ashraf al-Makhluqat. Man is better than all animals because Allah has blessed man with wealth of knowledge.
My morning started early today. My schools have opened. Summer vacations are over. After praying Fajr in the morning, I reach the bus stop. Even today, I reached the passenger car after having breakfast.
The distance to my college is about 40 km and the local bus takes 40 minutes to pick up and drop off from place to place.
I reach college at 7:30 in the morning. When I reached the school today, I met the parents of various students because the students had failed in the college exams. Taught classes all day, then came home, offered Zuhr prayer and had food.
After I had eaten, I saw that the cat was sleeping under the bed. I looked at the cat carefully, and the cat was so engrossed in sleep that I took the mobile phone near it, but it did not even move.
This cat roams around our house and neighbors house. It's been more than two years, this cat eats something from different houses in our neighborhood and stays like this.
One of the characteristics of this cat is that it does not cause harm because some cats eat birds and thus spoil the dishes in the house.
After I had eaten, I saw that the cat was sleeping under the bed. I looked at the cat carefully, and the cat was so engrossed in sleep that I took the mobile phone near it, but it did not even move. This cat roams around our house and neighbors house. It's been more than two years, this cat eats something from different houses in our neighborhood and stays like this. One of the characteristics of this cat is that it does not cause harm because some cats eat birds and thus spoil the dishes in the house.
When it was Asr, I went to the academy. There were some children in the academy.
Then in the evening I often go out for a walk with my friends
All of us friends drink soda and walk home. Today, all of us friends drank soda when we were coming, we prayed on the way and now we reached home and wrote about the whole day today.
May Allah be the supporter of all.
Good night
میں نے بھی ایک بہت پیاری سی بلی گھر میں پالی ہوئی ہے
اپ کی بلی کا رنگ بہت ہی پیارا ہے