Humry aik dost ajj LPR . leave chly guy

in Urdu Community2 months ago

میں نے آج اس ٹیچرز کی جو عزت منزلرت دیکھی وہ بہت ہی اچھی لگی ہے۔ پاکستان میں جو بھی ملازم ہے وہ ساٹھ سال کی عمر میں پنشن لے کر جاب کو خیر آباد کہہ دیتا ہے لیکن گورنمنٹ کی ظالمانہ پالیسی اس وقت تمام ملازمیں کے لیے خود کشی کا بحث بن رہی ہیں۔ آج سے پہلے جب بھی کو ملازم پنشن پر جاتا تو اسکو ایک سال کی تنخواہ ملتی تھی رخصیت استقایہ کی وجہ سے جو وہ بنک میں چھٹاں بچا کر رکھتا تھا

لیکن اب وہ کیش پیمنٹ گورنمنٹ نے بند کردی ہے اور ہر ملازم جس کی عمر ساٹھ سال سے کم ہے اور ایک سال باقی ہے وہ سب ایل پی آڑ لے کر جاب سے جارہے ہیں اور سکولز میں ٹیچرز کی کمی ہورہی ہے لیکن گورنمنٹ کو فکر ہی نہیں ہے۔ احمد نواز بھی ایک سال کی چھٹی پر جا رہا ہے اس سلسلے میں انکے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

جسکی تفصیل میں نیچے لکھ رہا ہوں۔

FB_IMG_1725627524400.jpg

سر احمد نواز صاحب 31اگست 2024 کو ریٹائرمنٹ (LPR) پر چلے گۓ ہمارے پاس وہ گورنمنٹ پرائمری سکول وانڈھا لالے خیل تقریبا ساڑھے تین سال رہے بلاشبہ انہوں نے یہاں ایک مثالی دور گزارا سینئر ہونے کے ناطے ہم نے اسے بھر پور احترام دیا کسی ادارے ؛ علاقے ؛ جگہ کو چھوڑنا جہاں پر أپ نے شعوری زندگی کے 39سال گزارے ہوں یقینأ ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے اللہ پاک احمد نواز صاحب کی أئندہ زندگی میں أسانیاں پیدا فرماۓ اور صحت وایمان کی سلامتی دے

FB_IMG_1725627511147.jpg

ہر ملازم نے پنشن لے کر چلے جانا ہے لیکن گورنمنٹ کو چاہیے کہ جن ملازمیں نے تیس تیس سال گورنمنٹ کی خدمت کی انکے ساتھ ظلم نہ کرے اور ان ملازمیں کا معاشی قتل نہ کرے کیونکہ وہ ساٹھ سال کی عمر میں بوڑھے ہوجاتے ہیں اور وہ کسطرح اپنا گھر چلاہینگے۔

امید کرتا ہوں آپ سب کو میری آجکی پوسٹ اچھی لگے گی۔

The respect I saw today for the teachers is very good. Anyone who is an employee in Pakistan takes pension at the age of sixty and calls the job good, but the cruel policy of the government is becoming a suicide argument for all the employees at this time. Before today, whenever an employee went on pension, he used to get one year's salary on account of leave entitlement, which he used to save in the bank.

But now that cash payment has been stopped by the government and every employee who is less than 60 years old and has one year remaining, they are leaving the job under the guise of LP and there is a shortage of teachers in schools, but the government is worried. is not Ahmed Nawaz is also going on a one-year leave, in this regard, a ceremony was organized for him.

The details of which I am writing below.

FB_IMG_1725627524400.jpg

Sir Ahmad Nawaz went on retirement (LPR) on 31st August 2024. He stayed with us for almost three and a half years at Government Primary School Wandha Lale Khel. area; Leaving the place where you have spent 39 years of conscious life is definitely a difficult phase.

FB_IMG_1725627511147.jpg

Every employee has to go away with pension but the government should not oppress the employees who have served the government for 30 years and not kill them economically because they become old at the age of 60 and how can they do it? I will run my house.

Hope you all like my post today.

Sort:  
 2 months ago 

bhut bhut mumbrk ho . aur yeah bhe azaz ki bat hai aik ustad ka lia ka vo apni zidngi ma pension lay la.Allah an ku khush rakhay amin

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.033
BTC 94476.03
ETH 3112.49
USDT 1.00
SBD 3.03