دہیاتی کوہلہ
سب کو میری طرف سلام یہ تصاویر گویوں کی ہیں۔ ہم گاون کے لوگ اس کو گویے کہتے ہیں۔ گاون میں لوگ گوہیے کو جلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
یہ گوہیے گائے اور بھینس کے گوبر سے بنتے ہیں۔ گوبر کے گوہیے بنانے کے لیے گوبر کے چھوٹے چھوٹے گوہیے بنا لیے جاتے پھر ان کو دھوپ میں خشک کیا جاتا ہے۔جب یہ خشک ہوجاتے ہیں تو گاون کے افراد انکو جمع کرتے ہیں۔ یہ گوہیے ایک سو سے دو سو تک بوری فروخت ہوتی ہے
What is the purpose of keeping them in sunlight?