بخیر و عافیت سروس مکمل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد سر جی
آج مورخہ 7 مئی 2024 کو ہمارے پیارے ساتھی غلام مرتضیٰ خان پی ایس ٹی گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول کینال کالونی داؤدخیل اپنی مدت ملازمت مکمل کرنے
کے بعد محکمہ ایجوکیشن سے ریٹائر ہو گیۓ غلام مرتضی خان ایک محنتی اور ایماندار ٹیچر تھے انھوں نے کبھی بھی بچوں کی تعلیم پر کوئ کمپرومائز نہیں کیا ہمیشہ وقت کی پابندی کی اور اپنی کلاس اور سٹاف کے ساتھ مخلص رہے پوری سروس میں کبھی افسران بالا کو موقع نہیں دیا کہ ان کی کوئ انکوائری کی ہو ہمیشہ اپنے مقصد کو یاد رکھا اور بچوں کی بھر پور طریقے سے تربیت کرتے رہے دعا ہے اللہ پاک بھائ کی باقی ماندہ ذندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور ان معصوموں کی دعاؤں کے صدقے لبی برکت والی عمر عطا فرماۓ آمین الوداع الوداع الوداع۔۔۔۔
اچھی تعلیم دینا سنت رسول ہے۔ اللہ پاک انہیں اب ریٹائرمنٹ کر بعد بھی ٹیوشن کی شکل میں یہ نیکی جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔