Beautiful roses and a morning trip to the canal
صبح کا وقت : اتوار کا دن میرا سکول سے چھٹی کا دن تھا۔ میں صبح جلدی اٹھا ، اٹھ کر میں نے باجماعت نماز مسجد میں ادا کی ، پھر قرآن پاک کی تلاوت کی ، میرا چھوٹا بیٹا بیمار تھا میں نے اسکو دیکھا ، میری بیوی نے نماز قرآن پڑھا ناشتہ تیار کیا میں ناشتہ کیا بازار سامان خریدنے کے لیے گیا۔ سامان خرید کر لایا۔ میرے دوست میرے پاس آئے ، ہم سب دوست مل کر نہر کی طرف گئے اسطرح میں نے وقت گزارا
Morning time: Sunday was my day off from school. I woke up early in the morning, got up and offered congregational prayers in the mosque, then recited the Holy Quran, my younger son was sick, I saw him, my wife read the Quran, prepared breakfast, I had breakfast in the market to buy goods. went. Bought the goods. My friends came to me, all of us friends went to the canal, that's how I passed the time
دن دو بجے کے بعد : دوست اور میں نہر کی سیر کے بعد گھر واپس آئے گھر پہنچ کر میں نے کھانا دوپہر کا کھایا نماز ظہر پڑھی پھر ایک شادی کی تقریب تھی ادھر شرکت کے لیے گیا شادی کی تقریب دو بجے سے پانچ بجے تک جاری رہی گھر چھ بجے واپس آیا نماز عصر مغرب ادا کرکے گھر لوٹ آیا۔
After 2 o'clock in the day: My friend and I returned home after the canal walk. On reaching home, I had lunch, offered noon prayer, then there was a wedding ceremony and went here to attend. He returned home at 6:00 pm and returned home after offering Asr Maghrib prayer.
شام سے رات تک : جب میں چھ بجے گھر آیا تو بچوں کے ساتھ ٹاہم گزارا انڈیا نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا اور عشاء کی نماز ادا کی میچ بہت دلچسپ تھا انڈیا نے کم سکور بنایا جو نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اسانی سے بنا کر جیت لیا۔ میچ ختم ہوا تو میں نے ایک کپ چائے پی کر سو گیا۔ میرا دن اچھا مصروف گزرا۔ اب صبح میں یہ ڈاہری لکھ ریا
Evening to Night: When I came home at 6 o'clock, spent time with kids, watched the India New Zealand match and offered Isha prayer. The match was very interesting. . After the match, I drank a cup of tea and went to sleep. I had a busy day. Now in the morning this Dahri Lakh Riya
بہت بہت شکریہ
thank you very much
rose fragrance feel as heaven smile
g fragrance phol ka luzat he khuch aur hoti hai
My favorite flower 🌹
gulab ka pholl mara bhe favorite hai
rose nipple
fragrance
rose ki tasveer bhut pryi bani hai ap nay
la imagen del girasol se ve tan bien, el increíble color de la naturaleza en las fotos