postby@ noreensajawal my dairys

in Urdu Community3 years ago

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam, peace be upon you, how are you? After that, the housework was done quickly and today was the 10th of Muharram. Then we went to the majlis etc. to listen to the remembrance of Imam Hussain. We used to arrange men in our mosques. And then there is the fresh water anchorبسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم جی کیسے ہے آپ سب میر ی دعاہے کہ آپ سب۔ہمیشہ خیریت سے ہوں گے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں اورہمیشہ کی طرح میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماذ۔پڑھی قران کی تلاوت کی اس کے بعد گھر کے کام جلدی جلدی ختم۔کیے اور آج دس محرم الحرام تھی پھر ہم مجالس وغیرہ پر بھی گیے امام حسین کا ذکر سننے کیلیے ہمارے ہاں مساجد میں مردوں کا انتظام کیا۔جاتا۔اور گھروں میں عورتوں کا انتظام کیا جاتا ہے اور پھر وہاں پر میٹھا پانی کا۔لنگر چلایا جاتاہے
IMG_20210819_222108.jpg

IMG_20210819_222040.jpg

IMG_20210819_222001.jpg

IMG_20210819_221913.jpg
And Niazis etc. are also distributed, sometimes sweet rice, sometimes drinkers, then all of them have their share in it. Allah is the share of all. Give as much as you can and may Allah make us not need anyone for the charity of this lovely day. Then we sat there for a while and then came back.اور نیاذیں وغیرہ بھی بانٹی جاتی ہے کبھی میٹھے چاول تو کبھی پلاو والے پھر سب اس میں اپنا۔حصہ ڈالتے ہے اللہ سب کی۔قبول کرے اور اللہ سب کو تو فیق دے اور اللہ ہم سب کو اتنا۔دے کہ ہم اس کی راہ میں ذیادہ سےذیادہ دیں اور اللہ اس پیارے دن کے صدقے ہم۔کو کسی کا محتاج نہ کرے پھر ہم وہاں پر کچھ دیر بیٹھے رھے پھر واپس آگیے

IMG_20210819_223154.jpg

IMG_20210819_223128.jpg
And when they came home, the guests came, then they took care of them, then on the occasion of this day, all the acts of worship, today was a very big day. It was the day of martyrdom of Imam Hussain who saved the religion for us. He sacrificed his house and his loved ones for the sake of saving his grandfather's religion. And for our sake. Otherwise, no relationship would be known today. He is the one who is welcomed by the Imam of the Prophetsاور۔گھر آے تو مہمان۔آے ہوے تھے پھر ان۔کی دیکھ بھال کی پھر آج۔کے دن کی مناسبت۔سے عبادتیں کی سب نے آج کادن بہت بڑا دن تھا حضرت امام حسین کی شہادت کا دن تھا جنہوں نے ہماری خاطر دین بچانے کی خاطر اپنا گھر اور اپنے عزیزوں کی قربانیاں دی اپنے نانا کا دین بچانے کی خاطر۔اور ہماری خاطر۔ورنہ آج کسی رشتے کی پہچان نہ ہوتی کہ کو کس کا کیا ہے میں نے ایک جگہ کہیں پڑھا تھاکہ علی وہ ہے کعبہ جسکا احترام کرےفاطمہ وہ ہے جسکا استقبال نبیوں کا امام۔کرے حسن وہ ہے خدا جنت جس کے نام۔

IMG-20210817-WA0003.jpg
And Hussain is the one who cuts off the head and recites it in public. The whole family of my prophet. He is the one who is praised by the whole Qur'an. It is charity or the Messenger of Allah. They give even in the form of sweets. May Allah be your supporter and helperاور حسین وہ ہے جو سر۔کٹاکر بھی تلاوت سر عام۔کرے میر ے نبی کا ساراگھرانہ۔وہ ہے جسکی تعریف ساراقران۔کرتا۔ہے صدقے یا رسول اللہ اور کچھ لوگ وہاں پر منتیں بھی مانتے ہے جب ان کی منتیں پوری ہوتی ہے تو وہ دیتے ہے مٹھای کی صورت میں بھی اللہ آپ سب کا۔حامی وناصر۔ہو

Sort:  
 3 years ago 

A beautiful, tasty and attractive post you have posted here.i liked your post and photography.

 3 years ago 

mashAllah apki post bht ache ha or photography bhe BHT achi ke hay

آپ نےدس محرم کے حوالہ سے اچھی پوسٹ لکھی ہے۔

 3 years ago 

Ma ap say khuch poch sakti? Last picture ma sweet ma currency coin ,kis waja say hain?

 3 years ago 

جی بلکل اس طرح سے منتیں مانی جاتی ہے پہلے ایک سویٹ اور کوین اٹھاتے پھر اگلےسال ج منت پوری ہوتی ہے تو اسی طرح دیتے ہے

Hussain is the one who cuts off the head and recites it in public. The whole family of my prophet. He is the one who is praised by the whole Qur'an

بہن جی آپ نے چاولوں کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں اور پوسٹ بھی زبردست لکھی ہے

image.png
yummy look delicious food

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66704.41
ETH 3487.40
USDT 1.00
SBD 2.99