میری آج کی ڈائرئ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ سب کے ساتھ آج کے دن کی ڈائری شئر کروں گی💖💖آج کی میری صبح چھ بجے ہوئ میں نے سب سے پہلے نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور میں ناشتے سے پہلے بیٹے کو کھجور دیتی ہوں اور بیٹی کو بھی پھر تھوڑی دیر بعد ان کو ناشتہ کراتی ہوں اور پھر میرابیٹا سکول جانے سے دودھ پیٹا ہے تو میں اس کیلیۓ نیڈو والا دودھ بنایا اور پھر بیٹے کو بنا کر دیااور اس کو سکول کیلیۓ بھی تیار کیا اور آج اتوار کادن ہے بچوں کی سکول کی چھٹی تھی اور پھر بعد میں میں نے ناشتہ کیا اورآج تو سردی بھی بہت زیادہ تھی سردی میں تو چاۓ بھی بہت اچھی لگتی ہے میں نے چاۓ اور پراٹھے کے ساتھ میں نے ناشتہ کیااور تھوڑے گھر کے کام کاج کیۓ اور پھر میں نے جلدی جلدی کپڑے دھوۓ اور پھر آٹا گوندہ اور آج میرے انکل لوگوں نے واپس جانا تھا اور میرےکزن کا چیک اپ بھی کرانا تھا کیونکہ اس کے گلے میں ٹانسلر تھے تو پہلے ایبٹ آباد سے چیک اپ کرایا تھا اور جب یہاں چکر لگا تو سوچا کہ یہاں کے ڈا کٹر سے بھی مشورہ لیتے ہین تو یہاں کے ڈاکٹر نے بھی آپریشن بتایا تو میرے انکل نے کہا کہ میں وہی جا کر اس کا آپریشن کراؤن گا اور وہ واپس جانے کی تیاری کرنے لگےاور تقریبا ایک بجے کے قریب وہ یہاں سے نکل پڑے اور ہم ان کو گاڑی تک چھوڑنے گۓ اورپھر ہم سب گھر واپس آۓ میری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو خیر سے لے کے جاۓ اور پھر بچے بھی سکول سے واپس آگۓ
اور میں پھر اپنے گھر آگئ اور بیٹے کا یونیفارم اتارا اس کے کپڑے چینج کۓ اور کھانا دیا اس کو اور جب کھانا کھا لیا تو تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا اور کارٹون لگاے بچوں کیلیۓ اور بچے کافی ٹایم تک مصروف رہے اور پھر میں نے سالن بنانے کی تیاری کی جسکی فوٹوگرافی بھی میں شیئر کروں گی
![IMG_20221029_104612.jpg](
اور پھر میں اپنے بیٹے کو ہوم ورک کرایا اور بعد میں شام کی روٹی بنائ اور سب کو پیش بھی کی اور میں نے کھانا کھایا اور لائیٹ چلی گئپھر سوچا آج کی پوسٹ لکھ لوں یہ ہے میری آج کی پوسٹ
bhut aachi tasveer ap nay bani hain aur ap ka uncle operation islambad say krain odar doctor achay hotay hain
all kids picture are very cute . nice clicks
lindos bebés niños, hermosos bebés
Beautiful pictures