diary- Today is my all activity in home 7-MAY-2022||@ noureensajawal #

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میری سب بہنوں کو سلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری صبح نے اپنے گھر میں خوش ہوں گے صبح میں نے اٹھ کر ناشتہ بنایا اس کے بعد گھر سے دوسرے کام کرنے میں مصروف ہو گئی آج میں نے قیمہ کا سالن بنایا تھا سالن بنانے کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور روٹی بنا کر گھر والوں کے لیے رکھ دی اور
آج تو گرمی بہت زیادہ تھی دل ہی نہیں کرتا تھا پنکھے کے نیچے سے نکلنے کو
اور پھر میری بیٹی کی طبیعت بہت زیادہ خراب تھی اس کو بہت تیز بخار تھا پھر اس کو میں ڈاکٹر کے پاس لے گئ اور پھر میڈیسن لی اور اس کو دی پھر بھی کچھ تھوڑا سا فرق آیا

IMG_20220503_101729.jpg

IMG_20220503_073729.jpg
اور آج مجھے بیٹی نے بہت تنگ کیا اور میری بیٹی‌ کو ڈاکٹر نے روٹی منع کی اورپھر میں نے کسٹرڈ بنایا اور

IMG-20220221-WA0004.jpg

IMG-20220221-WA0003.jpg
اور اس کو دیا اور تھوڑی دیر سلایااور پھر جب اٹھی تو دو بجکر تیس پر میں نے اپنی بیٹی کو پانی کا فیڈر بنا کر دیااور پھر تھوڑی دیر اس کو دوائ پلائ اور یہ تھی میری آج کی ڈائری پلیز ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا

Sort:  

cute baby......;

ap ki bayti bimar hai yeah par kar bhut afsos howa Allah ap ki bachi ku sahat day ameen

 3 years ago 

Thnku

 3 years ago 

thank you very much for this diary, may Allah bless your son good health

Loading...
 3 years ago 

Allah Pak Meri sweete ko
Sehth da ameen

 3 years ago 

Thnku mry jan allah ok ap ky naseeb achy kry

 3 years ago 

Allha AP ki bate ko shat day

cute kitna pyri bachi hai yeah ro q rahi hai

 3 years ago 

Iss ko tbeat khrab h

Coin Marketplace

STEEM 0.14
TRX 0.24
JST 0.033
BTC 89583.70
ETH 2190.69
SBD 0.77