Postby@noreensajawal my dairy

in Urdu Community3 years ago

In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate, the Most Merciful.بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم سٹیم میں کام کرنے والے جتنے بھی لوگ ہے ان سب کو میری طرف سے سلام میری دعاہے کہ اللہ آپ سبکو سلامت رکھےآج میں آپ کو بتاتی ہوں اپنی آج کی ڈیلی روٹینI got up early this morning, prayed, recited the Qur'an and then made breakfast for everyone and gave it to everyone, then I drank tea and after that I prepared everyone for school and they will leave school because their mother His condition was very bad. Then I will stay with him. Then I will take his mother to the hospital. Some time before today, his kidneys were washed. The doctors said that his condition was very serious. It was better then the doctor came home and gave him a drip and then I made a pic of himآج میں صبح سویرے اٹھی نماذ پڑھی قران کی تلاوت کی اور اس کے بعد سب کیلیے ناشتہ بنایا اور سب کو دیا پھر میں نے چاے پی اور اس کے بعد میں نے سبکو سکول کیلیے تیار کیا اور ان۔کو سکول چھوڑنے گی کیونکہ ان کی امی کی طبیعت۔بہت خراب تھی پھر میں انہی کے پاس رہتی ہوں پھر میں ان۔کی امی کو ہاسپٹل لیکر گی آج سے کچھ عرصہ پہلے ان کے گردے واش کیے تھے ڈاکٹرذ نے ان کی کنڈیشن بہت سیریز تھی اب آج ان کی طبیعت پہلے سے کچھ بہتر تھی پھر ڈاکٹرنے ان کو گھر آکر ڈرپ لگای پھر میں نےان کی پکس بنای

IMG_20210828_210708.jpg

IMG_20210828_210724.jpg

IMG_20210828_210740.jpg
And the doctor forbade her to eat bread, so I made custard for her. At first she would say, "My heart doesn't work." Then I force-fed her. After that, I offered Zuhr prayers and made tea. I prayed to Allah that Allah gave health to my aunt. She has small children. May Allah keep you all safe. This was my post today.اور۔ڈاکٹرذنے ان کو روٹی کھانے سے منع کیا تھا تو پھر میں نے ان۔کیلیے کسٹرڈ بنایا پہلے تو وہ کہتی۔تھی میرادل نہیں کرتا۔پھر میں نے ان۔کو ذبردستی کھلایا اس کے بعد سالن بنایا روٹی کھای اورکچھ دیر آرام۔کیا۔اس کے بعد ظہر کی نماذ اداکی اور چاے بنای میری اللہ پاک سے دعاہے کہ اللہ میری آنٹی کو صحت۔دے چھوٹےچھوٹے بچے ہے بیچاری کے اللہ آپ سبکو سلامت رکھے یہ تھی میری آج کی پوسٹ
IMG_20210828_221631.jpg

Sort:  

covid-19?

 3 years ago 

Allah seht ata frmaye ameen

Allah sehat atta farmye

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.028
BTC 69086.63
ETH 2471.20
USDT 1.00
SBD 2.39