Informative photography 12.08.2021
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
May the peace, the mercy, and the blessings of Allah be upon you
How are you friends i hope you are all well then dear friends sharing the pictures that i have shared with you people today means that this is the place this is this flower this is trichel mianwali At a distance of 14 km on Kala Bagh Road and Trikhel is the only fruit of Pakistan over which a canal is passing and this question was also asked in the program of Bazm Tariq Aziz Show.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے تو پیارے دوستو میں نے آج جو تصویریں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی ہیں وہ تصویریں شیئر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ جو جگہ ہے یہ جو پھول ہے یہ تری خیل میانوالی کے ساتھ کالا باغ روڈ پر 14 کلومیٹر کی دوری پر ہے اور اس سے تری خیل پاکستان کا واحد پھل ہے جس کے اوپر سے نہر گزر رہی ہے اور یہ سوال بزم طارق عزیز شو کے پروگرام میں بھی پوچھا گیا تھا.
نوید بھائی آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے.اپنی محنت کو جاری رکھیں
Thanks dear
Brother ap ni achi pictures bnai hain
Thanks dear ❤️❤️
آپ نے اچھی بات بتائی ھے جو پہلے ہمیں معلوم نہیں تھی طارق کے شو والی
Thanks dear ❤️😊
جی بالکل اس کا سوال طارق عزیز شو میں پوچھا گیا تھا یہ جگہ ہمارے گھر کے بالکل ساتھ ہے
G bhai