تمام موساز ٹیم کو مبارک ہو، میرے کزن کو بہت بہت مبارک ہو اور یوم آزادی 14 اگست 2022 پاکستان مبارک ہو

in Urdu Community2 years ago

سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺ
جشن آزادی مبارک
14 اگست کی نسبت سے اپنے نام کا
پودا لگا کر پاکستان کو سرسبز وشاداب بناٸیں
اومل کر پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بناٸیں

image.png

It was a big celebration of Mosaz and certificates of appreciation were distributed among the great people of the area, and my sister-in-law is also one of the great social workers, she was also awarded with a Mosaz certificate, she told me, she made me very happy. Send good words. After this great victory and I was allowed by him to write a tribute to the entire Mosaz team in this regard.

Giving Day, Independence Day, Appreciation Day, Foundation Day and Donation Encouragement Day. . . .
Ata Day (Syed Ata Muhammad Shah Sahib) was celebrated as a day of appreciation, as a day of appreciation, as a day of 75th Independence Day and as a fund raising seminar on the occasion of the fifth founding day of Mosaz at Raj Mahal Marquee Tala Gang Road Mianwali on Sunday, August 14 at two o'clock. . .
On this occasion, I was also awarded an honorary certificate by the Young Union Welfare Trust, Kot Belian, in connection with helping the poor and poor families in the village. . I sincerely thank Dr. Hanif Sahib who remembered me on this occasion and I thank all the dedicated team. . . . May Allah bless the doctor and all the members of his team. . May Allah bless Dr. Hanif Sahib with more success. Amen . . .

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

یہ موساز کا بہت بڑا جشن تھا اور علاقے کے عظیم لوگوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ہیں، اور میرے ہمشیرہ بھی عظیم سماجی کارکنان میں سے ہیں، انہیں بھی موساز کے سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا، اس نے مجھ سے کہا، اس نے مجھے بہت اچھے الفاظ بھیجے۔ اس عظیم فتح کے بعد اور مجھے ان کی طرف سے اجازت ملی کہ میں اس سلسلے میں موساز کی تمام ٹیم کو خراج تحسین لکھوں۔

یومِ عطاء، یوم آزادی، یومِ ستائش، یومِ تاسیس اور یومِ ترغیبِ عطیات ۔ ۔ ۔ ۔
14 اگست بروز اتوار دن دو بجے راج محل مارکی تلہ گنگ روڈ میانوالی میں موساز کے پانچویں یوم تاسیس کے موقع پر یوم عطاء (سید عطاء محمد شاہ صاحب ) بطور یومِ ستائش ، بطور پچھترواں یوم آزادی اور بطور فنڈ ریزنگ سیمینار منایا گیا ۔ ۔ ۔
اس موقع پر مجھ ناچیز کو بھی ینگ یونین ویلفیئر ٹرسٹ کوٹ بیلیاں کی طرف سے گاوں میں موجود غریب غرباء فیملیز کی مدد کے سلسلے میں اعزازی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا ۔ ۔ میں تہہ دل سے ڈاکٹر حنیف صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس موقع پر یاد رکھا اور تمام موساز ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور انکی ٹیم کے تمام ممبران کو سلامت رکھے ۔ ۔ اللہ پاک ڈاکٹر حنیف صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔ الہی آمین ۔ ۔ ۔

Sort:  

amazing achievement , that show great effort that yours made

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58786.64
ETH 2309.42
USDT 1.00
SBD 2.49