میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے
السلام علیکم
اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں بیشک دلوں کا چین اور سکون اللّه کے ذکر میں ہے
اللّه پاک آپ سب کو زمین اور آسمان کی آفت سے دور رکھے امین یا اللّه یہ ہاتھ تجھ سے مانگنے والا اور دوسروں کو دینے والا رہے امین
کیسے ہیں آپ سب میں بی خیریت سے ہوں آپ سب کے لیۓ دعا گو ہوں میں صبح چھے بجے اٹھی بارش لگاتار ہورہی تھی سردی بڑھتی جاری ہے میں نے وضو کر کے نماز ادا کی مجھے اور سردی لگنے لگ گئی ویسے بی آج اتوار تھی بچے آج گھر پر ہی تھے کیا انجوائے کرتے میںنے ناشتہ بنایا
آج بچے خوش تھے میرے بیٹے کا برتھڈے ہے آج بچے لگے ہوئے کے ماما کیک منگوا دیں میں نے سمجھایا کے شام کو کٹ کریں گے بیٹا جانی آج سارا دن علی کو کہتے رہے ہیپی برتھ ڈے علی بس بچے خوش تو تھے میں نے آج دوپہر میں دال بنائی
اور ساتھ میںنے تھوڑا سا کیچپ بی رکھا اسکے بعد نماز ظہر ادا کی پھر سب بچوں کے لیۓ نگٹس بنائے بارش تو تھی کہی لے کر بی نی جا سکتی تھی تو میں نے بچوں کو ایسے خوش کیا اسکے بعد چاۓ بنائی اور ہم سب سو گئے
پھر عصر کی نماز کا ٹائم ہوا نماز ادا کر کے میں نے شام میں پلاؤ بنائی اور ساتھ میں میاں جی کیک بی لے آے سب بچوں نے مل کے کیک کٹ کیا اور ہم سب نے مل کر بہت انجوائے کیا آج میرا بیٹا پورے ایک سال کا ہوگیا خدا علی کو لمبی زندگی دے نیک لائک کرے امین
تو یہ تھی میری آج کی مصروفیات میرے بچوں کے ساتھ آج بچوں کے ساتھ بہوت اچھا دن گزرا اسی کے ساتھ آپ سب سے اجازت چاہتی ہوں
Allah pak apk bety ki umar daraz kry
Ameen
Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary
Thanks dear
zbrdst
MashaAllah allah apky betay ki umr draaz kry ameen
Kafi achi diary likhti h ap