The story of My dearest boss birthday party ||22-04-2021||

Assalam-o-Alaikum to all my dear steemits friends! I hope you all will be fine and enjoying the good health with the grace of Almighty Allah. Allah is the one who never keep anyone rewards but it is on the time not before the time. Allah is the who is most mercifull to us. Today i got up early in the morning

میرے تمام عزیز اسٹیمیٹ دوستوں کو اسلام علیکم! مجھے امید ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہو جائیں گے اور اچھی صحت سے لطف اندوز ہوں گے۔ اللہ وہ ہے جو کبھی بھی کسی کو بدلہ نہیں دیتا ہے لیکن وقت سے پہلے ایسا نہیں ہوتا ہے۔ اللہ ہی ہے جو ہمارے لئے سب سے زیادہ رحمدل ہے۔ میں صبح سویرے اٹھا اور پہلے میں نے اپنی فجر کی نماز ادا کی

IMG-20210421-WA0005.jpg

It was Thursday and we were told that you are being given a wonderful party by Nabi Nawaz Janjua Sahib which will be held on Saturday night. It was his birthday party. All my friends are very happy including Adil Salman Wajid and my dearest and best friend Hassan. We went shopping on Friday night. He took a pair of pants and a shirt from there. And we are all very well. After that we went to the biryani shop and ate biryani from there and then I left Hassan at home. I came to the hostel and showed my friends the pants shirt and everyone liked it.

جمعرات کا دن تھا اور ہمیں بتایا گیا کہ نبی نواز جنجوعہ صاحب کی طرف سے آپ کو ایک شاندار پارٹی دی جارہی ہے جس کا انعقاد ہفتے کی نائٹ ہوگا۔ یہ پارٹی ان کی برتھ ڈے کی تھی ۔ میرے سارے دوست بہت خوش ہیں جن میں عادل سلمان واجد اور سب سے پیارا اور دوست حسن بھی شامل تھا ۔ جمعہ کے رات ہم لوگ شوپینگ کے لیے گئے ۔ وہاں سے ایک پینٹ اور شرٹ لی۔ اور ہم لوگ بہت اچھا ٹھیک ہے۔اس کے بعد ہم لوگوں بریانی والی دوکان پر گئے وہاں سے بریانی کھائی اور پھر میں نے حسن کو گھر چھوڑ آیا ۔
ہاسٹل آکر میں اپنے دوستوں کو پینٹ شرٹ دیکھائی اور سب نے پسند کی ۔

IMG-20210421-WA0007.jpg

Finally the day came when we were all talking about a friendly party so that everyone could come to this place all the time. And everyone was telling about their own preparations. Were done We hurriedly finished our work so that at four o'clock we would not waste a single minute and get out of the bank. This is what happened. We went to our homes and prepared from there and came to Muslim Town. Where the party was held at Omar Sahib's farm house.

آخر کار کا دن آگیا ہم لوگ سب دوست پارٹی کے بارے میں بات کر رہے تھے کہ سب پورے وقت پر اس جگہ اجائے ۔اور سب اپنی اپنی تیاری کے بارے میں بتا رے تھے ۔کس نے کیا لیا اور بھائی سلہودین بتا رے تھے وہ ڈانس کےے گئے ۔ ہم لوگوں نے جلدی جلدی اپنے کام سمیٹے تا کہ جیسے ہی چار بجے ہم لوگ ایک منٹ بھی ویسٹ نا کرے اور بنک سے نکل جائے ۔ہھر ایسا ہی ہوا ۔ہم لوگ اپنے اپنے گھر گئے اور وہاں سے تیاری کی ۔اور مسلم ٹاون آگئے ۔جہاں عمر صاحب کے فام ہاوس پر پارٹی رکھی گئی تھی ۔میں واجد صاحب کے
ساتھ وہاں گیا ۔

IMG-20210421-WA0012.jpg

I went there with Wajid Sahib. As soon as I left, I greeted Nabil Sahib and then sat at the table with the rest of my friends. The weather was a little cold and the fire was burning. The farmhouse was nicely decorated. There was enough time so Nabil Sahib's cake was quickly ordered and quickly cut and distributed among all. Then we were given food in which there was teak cream herb rose jam and many other things. We had fun. Ate and then took some pictures and then the party ended with good memories.

جاتے ہی نبیل صاحب سے سلام لیا اور پھر باقی دوستوں کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھ کئے ۔موسم تھورا سرد تھا اور آگ چل رہی تھی اور نہایت شاندار طریقے سے فام ہاوس کو سجایا گیا تھا ۔ وقت کافی ہو چکا تھا اس لیے نبیل صاحب کا جلدی سے کیک منگوایا گیا اور جلدی سے کاٹ کر سب میں تقسیم کیا گیا ۔پھر ہم لوگوں کو کھانا دیا گیا جس میں تیکے ملائی بوٹی گلاب جامن اور بہت ساری چیزیں تھی ۔ہم لوگوں نے مزے سے کھانا کھایا اور پھر کچھ تصویر یں بنائی اور پھر پارٹی اچھی یادوں کے ساتھ ختم ہوئی ۔

Sort:  

Good and very beautiful Post

Thank you so much

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60238.27
ETH 3215.90
USDT 1.00
SBD 2.46