thediarygame@mohsinkhan5date27-05-2021//community-fund-post-for-steem-challenge
Hello friends, how are you? I hope all is well. The day is going well. May God bless you and all your family members. May you start your diary today. The diary is something like this: Friends, when I opened my eyes, it was about 7:30 in the morning, and my friends, first of all, I would like to thank God for giving me a good night's sleep and a new morning. Very little, I started my day. After reciting Durood-e-Pak on Muhammad and Aal-e-Muhammad, my friends got up and after getting up, they took out their clothes from the closet and went to the bathroom to take a bath. In about 25 minutes, I took a shower and came out. What happened to Pratham then friends today I had to go to my uncle's house today after breakfast I sat on the bench for some time and his friends I prepared to go to my uncle's house I got on my motorbike I got out and went to my uncle's house. Friends, on the way I got petrol from the petrol pump and reached my uncle's house about 20 minutes later. As soon as my friends reached my uncle's house, my uncles met me and my uncles made me sit down and I drank water etc. I sat down with all my friends and had a good gossip and then my uncles said that lunch was for my dear friends. Ate lunch with uncles people after friends after eating uncles told me that i have to go to get Mianwali fan come with me and my uncles arrived to get Mianwali fan friends like when we reached Mianwali in the market The way of a lot of people because it is a summer day and nowadays people are buying a lot of electronics etc. The shop was very crowded. Friends, we arrived at the shop and sat us in the shop and asked him, "Brother John, which fan do you want to give? I told him to show us a fan of good company. He saw a lot of fans. Brother John, we will finalize whatever you like. Friends, a fan. I liked it very much. We told him to finalize the price, brother John I couldn't deal with it. The fan was very expensive. Then I am a friend. I have decided to go to another shop. There is another shopkeeper. I show him a lot of fans in which he likes one of his friends who was from a very good company. With this shopkeeper finalized the price and friends we bought some more necessities of life after buying necessities of life from the market friends decided to come back to us then the heat was very high on the way we drank and almost Arriving home an hour later, friends reached uncle's house, we turned on the fan, and among the friends, uncle's house was very hot, so I took a bath with wet clothes, and after taking a bath, I lay down on the bed and caught my eye on the cool breezes. I slept for about two hours, my friends. Then I asked Mamo for permission and I reached home about an hour later. As soon as I reached home, it was about two hundred in the evening. I went out to cool down for a while. Went out to have fun. A friend came back in the group. It was already evening Ate dinner and took medicine in the evening and now I am sharing my diary with you friends this was my diary today I hope you friends liked it may allah bless you and all your family Goodbye
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے دن اچھے گزر رہے ہیں آپ کے دوستوالللہ رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو خوش اور سلامت رکھے دوستو آج کی اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح ہے دوستو میری آنکھ کھلی تو صبح کے تقریبا ساڑھے سات بج رہے تھے اور خود بھی دوستو سب سے پہلے میں نے خدا کا شکر ادا کرے جس نے مجھے اچھی نیند اور نئی صبح بخشی بہت معمولی میں نے اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا دوستوں میں اٹھا اور اٹھنے کے بعد الماری سے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے باتھ روم چلا گیا تقریبا 25 منٹ میں میں نے نہا لیا اور باہر آیا تو میں نے پھر دوستوں ناشتہ ایک انڈے اور دو پراٹھوں کے ساتھ کیا اس کے بعد دوستوں آج میں نے اپنے ماموں کے گھر جانا تھا تقریبا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر تک بیٹھک پر بیٹھا رہا اور اس کے دوستو میں نے اپنے ماموں کے گھر جانے کی تیاری کی میں میں میں اپنی موٹر سائیکل نکالی اور ماموں کے گھر کو نکل پڑا دوستو راستے میں میں نے پٹرول پمپس پیٹرول ڈلوایا اور تقریبا 20 منٹ بعد میں اپنے ماموں کے گھر پہنچ گیا دوستوں میں جیسے اپنے ماموں کے گھر پہنچا ماموں لوگوں کو ملا اور ماموں لوگوں نے مجھے بٹھایا اور پانی وغیرہ میں نے پیا دوستوں میں تمام لوگوں کے ساتھ بیٹھ گیا خوب گپ شپ لگائیں اور اس کے بعد ماموں نے کہا کہ دوپہر کا کھانا پیارے دوستو میں نے ماموں لوگوں کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا دوستوں کھانا کھانے کے بعد ماموں نے مجھے کہا کے میں نے میانوالی پنکھا لینے جانا ہے میرے ساتھ چلو میں اور میرا ماموں میانوالی پنکھا لینے کے لیے پہنچ گئے دوستو جیسے ہم میانوالی پہنچے تو مارکیٹ میں بہت زیادہ لوگوں کا راستہ کیوں کہ گرمیوں کے دن ہے اور آج کل لوگ الیکٹرونکس وغیرہ کی خرید بہت زیادہ کر رہے ہیں دکان پر بہت زیادہ عوام کو رش لگا ہوا تھا دوستو ہم دکان پر پہنچے دکاندار میں ہم کو بٹھایا اور اُس سے پوچھا کہ بھائی جان آپ نے کونسا پنکھا دینا ہے میں اس کو بتایا کہ ہمیں بھائی اچھی کمپنی کا کوئی پنکھا دکھا دو اس نے میں بہت سارے پنکھے دیکھا کہ بھائی جان اس میں سے جو آپ کو پسند آئے گا ہم آپ کو فائنل کر دیں گے دوستوں ایک پنکھا میں بہت زیادہ پسند ایا ہم نے اس سے کہا کہ بھائی جان اس کی قیمت فائنل کر دو ہمارا اس کے ساتھ ڈیل نہیں ہوسکی پنکھا بہت زیادہ مہنگا دے رہا تھا پھر دوست ہوں میں دوسری دوکان پر جانے کا فیصلہ کیا ہے دوسرے دوکاندار ہے میں بہت سارے پنکھے دکھائیں جس میں اسے دوستوں میں ایک پسند ہے جو بہت اچھی کمپنی کا تھا میں اور میرے ماموں نے اس دکاندار کے ساتھ اس کی قیمت فائنل کی اور دوستو ہم نےکچھ اور ضروریات زندگی کا سامان خریدا ضروریات زندگی کا سامان بازار سے خریدنے کے بعد دوستوں ہمیں گھر واپس آنے کا فیصلہ کیا تو گرمی بہت زیادہ تھی راستے میں ہم نے جو س پیا اور تقریبا گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے دوستوں ماموں کے گھر پہنچ کر ہم نے پنکھا چلا دیا اور دوستوں میں ماموں کے گھر گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے گیلے کپڑوں کے ساتھ ہی نہایا اور نہانے کے بعد چارپائی پر لیٹ گیاتو ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں پر میری آنکھ لگ گئی تقریباً دو گھنٹے میں سویا رہا دوستو اس کے بعد میں نے مامو سے اجازت طلب کی اور تقریبا ایک گھنٹے بعد میں گھر پہنچ گیا جیسی میں گھر پہنچا دو سو تقریبا شام ہونے والے تھے میں نے کچھ لمحے انجوائے کرنے کے لئے باہر چلی ٹھنڈی ہوا کا مزہ لینے کے لیے باہر چلا گیا دوست گروپ میں باہر سے واپس آیا تو شام ہو چکی تھی میں نے شام کو کھانا کھایا اور دوائی لی اور اب آپ دوستوں کے ساتھ اپنی ڈائری شیئر کر رہا ہوں دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ دوستوں کو پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے خدا حافظ
Walekum salam
Dear brother your dariy report is well done I appreciate your dailyactivities posting
These days the rates of feathers are very high due to the heat they cost more so the rates in the market are higher