Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date11-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210611_225351.jpg
اسلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی اپنے گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی سے جی رہے ہوں گے دوستو میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے میری آنکھ کھلی تو تقریبا آٹھ بج رہے تھے دوستوں میں اٹھا اور حسب معمول اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک بھیجنے سے کیا اس کے بعد دوستوں میں نے الماری سے اپنے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تقریب میں بیس منٹ میں نہایا اس کے بعد میں باہر آیا اور ناشتہ ایک انڈا اور دو پراٹھوں کے ساتھ کیا
دوستو آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسے انسان کی طرز زندگی بتانے لگا ہوں جس کے بارے میں آپ کو بتاتا جاؤں گا اور آپ اس کی طرز زندگی کے بارے میں سوچ کر حیران رہ جاٸیں گے جس کا نام دوستو حنیف نیازی ہے انتہاٸ غریب گھر کا بچہ جو کے بروقت محنت کرکے ڈاکٹری کے مقام پر پہنچا ہے اس کا ایک چھوٹا سا کصہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں
خراج تحسین ڈاکٹر حنیف نیازی اینڈ ملک رفیع اللہ ڈرھال صاحب (وعدہ وفا پورا کر دیا)

آج سے چار ماہ قبل انصار ویلفیئر سوسائٹی غنڈی نے اپنے مریضوں کی گھر سے ہسپتال اور ہسپتال سے گھر منتقلی کیلئے مخیر حضرات سے ایمبولینس کی اپیل کی تھی،
انصار ویلفیئر کی اس اپیل پر میانوالی کی معروف سماجی شخصیت، خدمت خلق کے جزبے سے سرشار اور تعلیمی میدان کے نیوٹرینڈ سیٹر ڈاکٹر حنیف خان نیازی نے یہ اپیل سنتے ہی انصار ویلفیئر کو ایمبولینس دینے کا اعلان اور وعدہ کیا.
ڈاکٹر صاحب کے اس اعلان کو سنتے ہی ان کے بڑے بھائی اور بہترین دوست ملک رفیع اللہ ڈرھال نے ڈاکٹر صاحب سے یہ سعادت خود پوری کرنے کی درخواست کی جس پر ڈاکٹر صاحب نے ان کی یہ افر قبول کی اور کل بروز منگل ملک رفیع اللہ صاحب نے ڈاکٹر صاحب کو 6 لاکھ روپے ایمبولینس کی مد میں سینڈ کر دیئے...
خدمت خلق کیلئے اس عظیم عطیہ پر ھم ڈاکٹر حنیف خان نیازی اور رفیع اللہ ڈرھال کو دل کی اتہا گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے اور شکریہ ادا کرتے ہیں۔
علاقے کے لوگوں نے اٹھ کے ذاکٹر صاحب کے اس اقدام کو سراہا
وسلام
Hello friends, how are you? I hope you are all well and you are living your life happily with your family. Friends, my diary today is something like this. When I open my eyes, it is about eight o'clock. I got up among my friends and started my day as usual by sending blessings on Muhammad and his family. After that I took my clothes out of the closet and went to the washroom to take a bath. Came out and had breakfast with an egg and two prawns
Friends, today I am going to share with you the lifestyle of a man I will tell you about and you will be amazed to think about the lifestyle of a man named Dosto Hanif Niazi from a very poor family. I am going to share with you a small story of a child who has reached the place of medicine by working on time.
Tribute to Dr. Hanif Niazi & Malik Rafiullah Darhal Sahib (Fulfilled Promise)

Four months ago today, Ansar Welfare Society Ghundi appealed to philanthropists for an ambulance to transport its patients from home to hospital and from hospital to home.
On this appeal of Ansar Welfare, Dr. Hanif Khan Niazi, a well-known social figure of Mianwali, dedicated to the service of the people and a neutral trend setter in the field of education, announced and promised to provide an ambulance to Ansar Welfare.
Upon hearing this announcement of Dr. Sahib, his elder brother and best friend Malik Rafiullah Darhal requested Dr. Sahib to fulfill this blessing on his own. Dr. Sahib accepted his offer and on Tuesday Malik Rafiullah Sahib Sent Rs 6 lakh to Dr. Sahib for ambulance ...
We pay our heartfelt tributes and thanks to Dr. Hanif Khan Niazi and Rafiullah Darhal for this great gift for the service of the people.
good bye

Sort:  
 3 years ago 

thank you very much for sharing your thoughts,your post has been voted by amdin @yousafharoonkhan curator account : steemcurator07

By struggle we can achieve everything like that poor guy became a Doctor ✨

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57685.75
ETH 3161.06
USDT 1.00
SBD 2.27