Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date05-06-2021
السلام علیکمامید کرتا ہوں دوستو آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میری ڈائری کچھ اس طرح ہے میں صبح اٹھ کر تقریبا سات بج رہے تھے میں نے اٹھتے ہیں محمدوآل محمد پر درود پاک پڑھ اور اپنے دن کا آغاز کیا دوست جس طرح آپ کو پتہ ہے میں نے پہلی ڈائری میں ذکر کیا ہے کہ مجھے کتے نے کاٹ لیا تھا اور میں ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھا ابھی تک میں ہاسپیٹل میں ہوں آپ سب سے دعاؤں کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے کہ میرے لیے دعا کریں آپ سب کو بہت بہت شکریہ دوستو میری یہ کہانی لمبی چوڑی نہیں ہے کہ سارا دن میں ہاسپٹل میں بیڈ پر رہتا ہوں اور آپ دوستوں کے ساتھ کچھ بھی نہیں لکھ سکتا اس لیے دوستو آپ سب دوستوں س اپیل دعاوں کی میری یہ ہاسپیٹل سے جان چھڑائیں تاکہ میں دوستوں کے ساتھ اپنی روزانہ معمول کی ڈائری شیئر کر سکوں اللہ تعالی آپ کو صحت کے ساتھ رکھے اور خوش رکھےآمین
اللہ حافظ
Hello friends, I hope you all are well. Today my diary is something like this. I woke up at about seven o'clock in the morning, I get up, recite blessings on Muhammad and start my day, friend, as you know I mentioned in the first diary that I was bitten by a dog and I was admitted to the hospital. I am still in the hospital. All of you are requested to pray for me. Thank you all very much, my friends. It's not a long story that I stay in the hospital bed all day and you can't write anything with your friends, so friends, get rid of all my friends from this hospital so that I can share my daily diary with my friends. May Allah keep you healthy and happy. Amen
Good Bye
@mohsinkhan5 Allah aapko jald sehat ata frmaey aur Bhai wapas aatay hee kutton par tabar Tor hmlay shuru kr do. Hak such
hak hak hak apki omeedo pa ishallah m poraa otrooo ga bhai or koto k sath ab koto wala hashar hoga
Allah pak ap ko saht da ameen
Allah pak sehat atta farma