Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date03-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210603_231857.jpg
اسلام علیکم ۔دوستو کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے دوستوں دعا سلام ہو جانے کے بعد آب اج کی اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں دوستو میری آج کی ڈائری کچھ اسطرہے آج صبح میری آنکھ کھلی تو سات بج رہے تھے میں نے اٹھتے ہی اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیااس کے بعد دوستوں میں اٹھا اور الماری سے نئے کپڑے نکالے اور نہانے کے بعد اور اپنا ناشتہ حسب معمول ہے انڈا اور پراٹھا اس کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں اور میرا کزن میانوالی شہر چلے گئے کیونکہ ہم نے اپنا موٹر سائیکل جڑوانا تھا میرے کزن کی مجھ سے کال آئے گی بھائی جان آپ تیار ہو جاؤ میں موٹر سائیکل پہ آ رہا ہوں میرا موٹرسائیکل تھوڑا خراب ہے میانوالی شہر جا کے ورکشاپ پہ سیٹ کرانا ہے دوست میں اور شہر کے لئے تیار ہو گیا میرا گانا گیا ہم تقریباً آدھے گھنٹے میں ہم لوگ میانوالی شہر پہنچ گئے ورکشاپ پر پہنچ گئے ہم نے اپنا موٹر سائیکل دکاندار کے حوالے کردیا مستری کو کہا کہ بھائی جان اس کییونان کا رد مستری نے کہا کہ بھائی جان ابھی میرے پاس بہت زیادہ رش ہے آپ موٹر سائیکل یہیں کھڑا کر دیں موٹر سائیکل کرنے کے بعد دوستوں میں اورمیرے قدم بازار چلے گئے ہم نے وہاں سے کوچ ضروریات زندگی کا سامان خریدنا تھا ہم بازار پہنچے بازار سے دوستو ہم نے جو سامان وغیرہ خریدنا تھا وہ خریداری کی تقریبا آدھا گھنٹہ ہم نے بازار میں گزارا اس کے بعد دوستو ہم واپس اور شاپ پر ایک جیسے ہیں ہم ورکشاپ پر پہنچے تو مستری نے ہمیں کہا کہ بھائی جان آپ کا موٹر سائیکل دوستو ہم مصری سے اس کے پیسے سے پوچھے کہ بھائی جان آپ کی مزدوری کتنی بنتی ہے اس نے ہمیں بتایا کہ ہزار روپیہ بھائی یہ میری مزدوری بنتی ہے ہم نے اسے پیسے ادا کی اور اپنے گھر کے لئے روانہ ہوئے دوست گرمی بہت زیادہ تھی ہم نے راستے میں انڈیا آلو بخارے کا جوس پیا یوں پینے کے بعد ہم گھر کے لئے روانہ ہوئے تقریبا آدھے گھنٹے میں گھر پہنچ گئے دوستو جیسے ہی ہم گھر پہنچے میرے کزن نے مجھے گھر ڈراپ کیا گیا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور اس کے بعد کوئی دیر کے لئے سو گیا دوستوں میں سو کے اٹھا تو تقریبا تین بج رہے تھے میں دیکھتا ہوں میں کیا دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کے میرے دروازے پر دستک ہو رہی ہے دوست میں باہر نکلا تو ایک فقیر صدا لگا رہا تھا کہ وہ اللہ کے نام پر دینے والا میں نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا تو تقریبا دس روپے نکلے دوستو میں نے وہ پیسے فقیر کو دے دیں اور اسے راضی کر دیا وہ حقیقی خوشی سے چلا گیا اس کے بعد دوستوں میں اپنی بیٹھک پر جا کر لیٹ گیا بت میں بھی بیٹھک پر لیٹا ہوا تھا کہ میرا کزن میرے پاس آ کے بھائی جان کوٸ سیر و تفری کے لئے کھیتوں میں چلیں دوستو میں اور میرا کزن اپنی زمینوں پر گئے اور خوب انجوائے کیا اس کے بعد دوستو ہم اپنی نہر والی زمین کے قریب گئے اور وہاں جاکر فصلیں چیک کی تقریبا دوستو ہم نے آدھا گھنٹہ اپنی زمینوں پہ گزرا وہاں سے واپس آئے تقریباً شام ہونے والی تھی پھر ہم دوستوں شام کا کھانا کھایا اکٹھے بیٹھ کر میرے کزن اور میں نے مل کر کھانا کھانے کے بعد دوستو تھوڑی دیر چہل قدمی کی اس کے بعد دوستو اب میں آپ کے ساتھ اپنی آج کی ڈائری لکھ رہا ہوں یہ تھی میری ڈاٸری امید کرتا ہوں آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی اللہ رب العزت کی ذات آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
امین

IMG_20210603_191741.jpg

IMG_20210603_191736.jpg

IMG_20210603_191125.jpg

IMG_20210603_191121.jpg

IMG_20210603_191117.jpg

IMG_20210603_191114.jpg

IMG_20210603_191110.jpg

IMG_20210603_181601.jpg

IMG_20210603_181559.jpg

IMG_20210603_181552.jpg
Hello friends, how are you? I hope you all will be well and live your life with your family in a good way. May God Almighty bless you and all your family members in every trouble. Keep it safe, friends. After greetings, I start my diary today. Friends, my diary for today is something like this. When I opened my eyes this morning, it was seven o'clock. I started my day as soon as I woke up. After reading, I woke up among my friends and took out new clothes from the closet and after taking a bath and my breakfast is as usual. Egg and pratha. My cousin's call will come from me. Brother John, get ready. I am coming on a motorbike. My motorbike is a little bad. I have to go to Mianwali city to be set up at a workshop. My friend and I are ready for the city. In about half an hour we reached Mianwali town and reached the workshop. We handed over our motorcycle to the shopkeeper. "Brother John, I have a lot of rush right now. You park the bike here. After riding the bike, my friends and I went to the bazaar. We took the coach from there and the necessities of life." We went to the bazaar to buy. Friends from the bazaar. We spent about half an hour in the bazaar to buy the goods we were supposed to buy. After that, friends, we are back and the same at the shop. Your motorcyclist friend, we asked the Egyptian for his money, brother John, how much is your wage, he told us that a thousand rupees, brother, it becomes my wage, we paid him and we left for our house, friend Garmi. It was too much. We drank India Aloo Bukhara juice on the way. After drinking like this, we left for home. We reached home in about half an hour. Friends, as soon as we reached home, my cousin dropped me off at home and I had lunch. Ate and then someone fell asleep for a while friends woke up when it was about three o'clock I see What I see is a knock on my door. A friend came out and a poor man was shouting that he is a giver in the name of Allah. I put my hand in my pocket and about ten rupees came out. Give it to the poor man and satisfy him. He left with real happiness. Then he went to his seat among his friends and lay down. The idol was also lying on the seat. My cousin came to me for a walk with his brother John. Let's go to the fields, my friends and my cousin went to their lands and did well. After that, friends, we went near our canal land and went there to check the crops. About half of our friends, we spent half an hour on our lands and came back from there in the evening It was about to happen. Then we ate dinner together. My cousin and I ate together. After the meal, my friends took a short walk. After that, my friends. Now I am writing my diary with you. This was my diary. I hope all your friends will like it. May Allah Almighty keep you safe and keep you safe and sound.
Amen

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 57606.89
ETH 3164.26
USDT 1.00
SBD 2.28