Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date26-05-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210526_222400.jpg
All friends how are you all are well i hope you will be well and live your life with your family laughing happily friends friends may allah keep you and all your family safe forever Friends, let's start our diary. My diary today is something like this. I woke up early in the morning, it was about 6:30 in the morning. I woke up in the morning as usual. I started my day with blessings on Muhammad and his family. After reading Pak, I took my clothes out of the closet and went to the washroom to take a shower. After taking a shower, I came out. Friends, I had breakfast. After having breakfast, I went and sat on my seat for a while. Friends, today was a very hot day because we had a lot of heat today and no electricity since morning, which is why it is very difficult. Let me tell you, my friend, that I should take a shower in the morning. So I came from the tap with a bucket full of water because the tank was running out of water. Friends, let me tell you the way you know I died of typhoid. I'm sick and almost every day or three or four days I get a fever because of some work some day. As I am telling you, my friends did not have electricity today. I filled buckets with taps for bathing. Today I have a slight fever due to filling buckets from the tap and I am not feeling well. Friend, I have spent most of my day today resting in my seat because my friend was not giving me my health today. Do some daily chores. I have a friend who is a friend of mine from Joharabad who is in Attock because he is free. Nowadays he is doing his duty in Attock. Gossip and discover the well-being of his family. Friends, this is a very old childhood friend of mine and I have a lot of memories associated with it. I chatted with him on the call for about half an hour and had a good time. Friends who share their sorrows with each other then I went to pick up medicine at a medical store in my area when friends at the medical store Arrived and told the medical store owner, "Brother John, check my fever. Check my fever. Friends, my fever was checked by Dr. Sahib. My fever was at 102 temperature. He told me, 'Brother John, take this. I am giving you medicine.' Go home and put wet clothes on your head so that your temperature drops as soon as possible. Friends, I did the same. When I came home, I lay down on the bed. I would wet the cloth in this bucket with water and put it on my head. Fever worked, friends, I processed it for about 30 minutes and then, by the grace of Allah, my fever started to go down, friends, because I had a fever today, so I ate lunch with only one loaf of milk, my friends. I was a little better. I slept for a while in the afternoon to rest. After sleeping for about two hours, my eyes were open. When I opened my eyes, I was a little better. I got up, drank a cup of tea after taking a bath. When I went out with my friends, the atmosphere was very pleasant. One farmer was plowing his land and the other was plowing The shepherd was herding his goats. Friends, I made pictures of goats myself, which I am sharing with my friends. Friends, then I came back home and spent some time with my little cousin. I hope you read my diary today and you will enjoy me. May Allah protect you from every unseen calamity and keep you and your family safe and sound.
God bless you

IMG_20210526_180310.jpg

IMG_20210526_180308.jpg

IMG_20210526_180305.jpg

IMG_20210526_180256.jpg

IMG_20210526_174923.jpg

IMG_20210526_171001.jpg

IMG_20210526_170954.jpg

IMG_20210526_170946.jpg
تمام دوستو کیا حال چال ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہیں امید کرتا ہوں خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی سے جی رہے ہوں گے دوستو اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو ہمیشہ سلامت رکھے دوستو آب اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے دوستوں میں صبح سویرے اٹھا تو تقریبا صبح کے ساڑھے چھ بج رہے تھے دوستوں میں اٹھا حسب معمول روزمرہ کی طرح میں نے اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا اس کے بعد دوستوں میں نے الماری سے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا ہے نہا کےبعد میں باہر آیا تو دوستو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لیے میں اپنی بیٹھک پر جا کر بیٹھ گیا دوستوں آج کا دن بہت زیادہ گرم ترین دن گزرا کیوں کہ آج ایک تو ہمارے ہاں بہت زیادہ گرمی تھی اور دوسرا صبح سے بجلی بھی نہیں تھی جس وجہ سے بہت زیادہ دشواری کا سامنا کرنا دوست میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں صبح نہا بھی ہو تو نلکے سے بالٹی بھر کے آیا ہوں کیونکہ ٹینکی میں بلکل پانی ختم تھا دوستو آپ کو بتاتا چلوں کہ جس طرح آپ کو پتہ ہے کہ میں ٹائیفائیڈ کا مریض ہوں اور تقریبا روز یا تین چار دن چھوڑ بھی کسی نہ کسی دن کسی کام کرنے کی وجہ سے بخار ہو جاتا ہے جس طرح میں آپ کو بتا رہا ہوں تو دوستوں کی آج بجلی نہیں تھی میں نے نہانے کے لیے بالٹیاں نلکے سے بھری دوستوں نلکے سے بالٹیاں بھرنے کی وجہ سے آج مجھے تھوڑا سا بخار ہوا ہے اور میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے دوست میں نے آج اپنے دن کا کافی سارا ٹائم اپنی بیٹھک پر آرام کرکے گزارہ ہے کیونکہ دوستو میری طبیعت آج ساتھ میرا نہیں دے رہی تھی کہ میں روزمرہ کے کچھ کام کرو دوست فارغ ہونے کی وجہ سے میں نے اپنے ایک دوست جو میرا جوہر آباد کا دوست ھے جو اٹک میں ہوتا ہے اس کو کال کی آج کل وہ اٹک میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے اس سے دوستو میں نے خوب گپ شپ لگائیں اور اس کے گھر والوں کی خیریت دریافت کی دوستو یہ میرا بہت ہی پرانا بچپن کا دوست ہے اور اس کے ساتھ میری بہت ساری یادیں وابستہ ہے میں نے اس کے ساتھ تقریبا آدھا گھنٹہ کال پر گپ شپ لگائیں اور خوب جی بھر کر اپنے دکھ کی باتیں ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کی دوستو اس کے بعد میں اپنے علاقے میں موجود ایک میڈیکل سٹور پر میڈیسن لینے کے لئے چلا گیا دوستوں جب میں میڈیکل سٹور پر پہنچا میڈیکل سٹور والے سے کہا کہ بھائی جان میرا بخار چیک کرو میرا بخار دیکھیے تو دوستو میرا بخار ڈاکٹر صاحب نے چیک کیا تو میرا بخار 102 ٹمپریچر پر تھا اس نے مجھ سے کہا کہ بھائی جان یہ لو میں آپ کو میڈیسن دے رہا ہوں اور گھر جاکر گیلے کپڑے اپنے سر پر رکھو تاکہ آپ کا ٹمپریچر جلد سے جلد کم ہوسکے دوستو میں نے ویسے ہی کیا گھر آکر میں چارپائی پر لیٹ گیا پانی کی بالٹی ساتھ رکھ کر اس بالٹی میں کپڑا گیلا کرتا اور اپنے سر پر رکھا تھا کہ میرا بخار کام ہوسکے دوستو تقریبا میں نے 30منٹ یہ پراسس کیا اور پھر اللہ کے فضل و کرم سے میرا بخار کم ہو ہونے لگ گیا دوستوں کیوں کہ مجھے آج بخار تھا اس لیے میں نے دوپہر کے کھانے میں صرف ایک بریڈ دودھ کے ساتھ کھایا دوستوں آب میری طبیعت قدرے بہتر تھی میں کوئی دیر ارام کرنے کے لئے دوپہر کے وقت سو گیا تقریبا دو گھنٹے سونے کے بعد دوستو میری آنکھ کھلی تو میری طبیعت قدرے بہتر تھی میں اٹھا نہانے کے بعد ایک کپ چائے کا پیا کچھ دیر کھلا ماحول انجوائے کرنے کے لئے باہر چلا گیا دوستوں میں باہر گیا تو بہت ہی سہانا ماحول تھا ایک کسان اپنی زمین میں ہل چلا رہا تھا تو دوسری زمین پر چراوہ بکریاں چرانے والا اپنی بکریوں کو چرا رہا تھا دوستو میں نے خود تصویریں بکریوں کی بنائیں جو دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دوستو اس کے بعد میں گھر واپس آیا اور گھر واپس آ کر اپنے چھوٹے کزن کے ساتھ کوئی ٹائم گزارا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ دوست پڑھ کر میری کو انجوائے کریں گے اللہ رب العزت کی ذات آپ کو ہر غیبی آفت سے محفوظ رکھے اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
الللہ حافظ

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother Allah Pak ap ko sahath wali lumbi zindagi atta farmy khyal Kya karo

 3 years ago 

Mohsin Khan I have read your diary, I liked your dairy very much, you are a very hard working person, you work very hard I loved your photography, your daily dairy is very good

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.19
JST 0.034
BTC 91243.00
ETH 3101.74
USDT 1.00
SBD 2.86