100% power up of post Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date01-06-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210601_224812.jpg
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے اور اور اپنی زندگی کو ہنسی خوشی سے جی رہے ہونگے دوستو اللہ رب العزت کی ذات آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے تمام گھر والوں کو صحت کے ساتھ رکھے دوستوں میری اج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے دوستوں آج کا دن میرے لئے بہت ہی برا دن گزرا کیوں کے دوستوں جیسے ہی میری آنکھ کھلی تو صبح کے سات بج رہے تھے اور میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی میری طبیعت خراب تھی کہ میں چارپائی سے نیچے پیر رکھتا تو مجھے چکرآنے لگ جاتے دوستو میں نے اپنے معمول آنکھ کھلتے ہی محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھا اور اس کے بعد بڑی مشکل سے چارپائی سے نیچے اترا دوستو آج میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی اور میں نہا بھی نہیں سکتا میں بڑی مشکل سے منہ ہاتھ دھویا اور چارپائی پر آ کر لیٹ گیا دوستوں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں نے آج کا ناشہ ایک صرف چائے کے کپ کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں دوبارہ میں چار پائی پر بیٹھ گیا اور طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اپنی کزن کو فون کیا کہ بھائی جان آپ اور مجھے ہاسپیٹل لے جاؤ اور میرے کزن نے کہا کہ بس میں آدھے گھنٹے میں آپ کے پاس ہوں میں کسی کام کے سلسلے سے باہر گیا ہوا ہوں دوستو میں نے جسم درد کی دوائی لی کے میرے کزن کے آنے تک کچھ گزارا ہو جائے دوستوں تقریبا 20 منٹ تک میرا کزن بھی آ گیا میں نے اسے کہا کہ بھائی بس جلدی جلدی مجھے ہاسپیٹل لے جائیں کیونکہ میری طبیعت اب اتنی خراب ہے کہ میں چل بھی نہیں سکتا تو میرے کزن نے کہا کہ بھائی جان آپ پریشان نہ ہوں میں ابھی کار والے کو فون کرتا ہوں کیونکہ آپ کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آپ موٹر سائیکل پر بیٹھ بھی نہیں سکیں گے تو دوستو میرے کزن نے کار والے کو فون کیا کہ ہمارا مریض ہے اور آپ ایمرجنسی میں ہمارے گھر پہنچ جائیں دوستو تقریبا پانچ منٹ میں کار والا پہنچا ایا میں اور میرا کزن ہم دونوں کار میں بیٹھے اور تقریبا 20 منٹ میں اپنے شہر کے ہاسپٹل پہنچ گئے وہ تو ہم ہاسپیٹل میں پہنچ گیا ہوں اور اپنا چیک اپ کروانے کے لئے انتظار میں بیٹھے میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی میرا کزن کمپیوٹر کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ بھائی جان ہمارا مریض اب اور نہیں بیٹھ سکتا برائے مہربانی اسے پہلے چیک کروا دیں اللہ بھلا کرے کمپیوٹر کا اس نے ہماری مجبوری سمجھی اور مجھے سب سے پہلے چیک اپ کروانے کے لئے ڈاکٹر صاحب کے کمرے میں بھیج دیا دوستو میں نے ڈاکٹر صاحب کو سلام کیا اور اس کے بعد ڈاکٹر صاحب کو اپنی ساری طبیعت کا حال بتایا ڈاکٹر صاحب نے میرے کچھ ٹیسٹ لکھے جو ہم نے باہر نکل کر لیب سے کروایا اور دوبارہ رپورٹ ڈاکٹر صاحب کو پیش کر دی ڈاکٹر صاحب نے مجھے انجیکشن لکھ کے دیے جو ادھر ہی ہاسپیٹل سے لگوانے تھے دوستو میں نے انجیکشن لگوائے اور میڈیکل سٹور سے ڈاکٹر صاحب کی لکھی ہوئی دوائی لی اور اپنے گھر کے لئے روانہ ہوگیا تو ہم بیس پچیس منٹ بعد اپنے گھر پہنچ گۓ گھر پہنچ کر دوستو میں نے اپنے کزن کو کہا کہ بھائی جان آپ کھانا کھا کے جانا کیوں کہ میں کھانا نہیں کھاتا میری طبیعت زیادہ خراب ہے اور میرا دل بالکل بھرا ہوا ہے اس کے بعد دوستوں میں کوئی دیر کے لئے لیٹ گئے اور مجھے لگتا ہے کہ جو ڈاکٹر صاحب نے جو انجکشن مجھے لگائے تھے ان میں کچھ نشہ آور دوائی تھی میں جیسے ہی لیٹا دوستوں میں سو گیا اور اور میری آنکھ تقریبا تین گھنٹے بعد کھولی دوستو جیسے ہی میں اٹھا میری طبیعت قدرے بہتر تھی میں نے منہ ہاتھ دھویا اور ایک گلاس جوس کاپیا اور اس کے بعد پھر اپنی بیٹھک پر جا کر لیٹ گیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری میری دعا ہے اللہ کی ذات سے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین
Hello friends, how are you? I hope all will be well and you will be living your life with laughter and happiness. Friends, may God Almighty keep you safe and keep all your family members in good health. Diary is something like this, friends, today was a very bad day for me because friends, as soon as I opened my eyes, it was seven o'clock in the morning and I was in a very bad condition. I would feel dizzy if I kept it. Friends, as soon as I opened my normal eyes, I recited Durood-e-Pak on Muhammad and his family and after that I got down from the bed with great difficulty. Friends, today my health was very bad and I could not take a bath. I washed my hands and lay down on the bed. Friends, I had breakfast today because of ill health. I had breakfast with only a cup of tea. After having breakfast, my friends sat on four legs again due to ill health. I called my cousin to take you and me to the hospital and my cousin said I will be with you in half an hour. I have gone out of work. Friends, I have taken some painkillers. My cousin has arrived. My cousin has also arrived for about 20 minutes. I told him to take me to the hospital as soon as possible. My health is so bad now that I can't even walk, so my cousin said, "Brother John, don't worry, I'll call the car right now because you can't even ride a motorbike because you're so sick." So friends, my cousin called the car driver that we have a patient and you should reach our house in an emergency. Friends, the car driver arrived in about five minutes. My cousin and I both got in the car and reached our city hospital in about 20 minutes. We went to the hospital and waited for our check up. I was very ill. My cousin went to the computer and told him, "Brother John, our patient can't sit anymore. Please check him first." God bless the computer, he understood our obligation and Dr. Sahib to get me checked up first. I greeted Dr. Sahib and then told him about my condition. Dr. Sahib wrote some of my tests which we got out of the lab and submitted the report to Dr. Sahib again. The doctor gave me an injection which was to be given from the hospital. Friends, I got an injection and took the medicine prescribed by the doctor from the medical store and left for my home. We reached home after twenty five minutes. When I arrived, my friends told my cousin, "Brother John, you go and eat because I don't eat. I'm not feeling well and my heart is full. Then some of my friends went to bed for a while and I think The injections given to me by the doctor were some drugs. As soon as I lay down, my friends fell asleep and I opened my eyes after about three hours. As soon as I woke up, I felt better. I drank a glass of juice and then went to my seat and lay down. Friends, this is my diary for today. May Allah grant perfect health to every Muslim
Amen

Sort:  
 3 years ago 

@mohsinkhan Allah pak apko sehat atta farmaye. Ameen

 3 years ago 

Bhai Jan khuda apko sehat day aur lambi umer day aisa halat insan ki zindgi k sath hamesha hoty hen

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.19
JST 0.034
BTC 91243.00
ETH 3101.74
USDT 1.00
SBD 2.86