The dairy game urdu community 24september2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم

خیر خیریت

سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے سب دوست ھمیشہ خیریت سے اور صحیح سلامت رھو آمین

اسلام وعلیکم

Goodbye

How are you all friends? I hope you all will be fine and well by the grace of Allah and you will be living a good life. I pray all friends always be well and safe Amen

صبح

آج ستمبر کی 24تاریخ2021اورجمعے کا دن ھے میں صبح اٹھا تو چھ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق باھر واک کرنے کے لئے چلا گیا پھر واک کر کے واپس آیا کپڑے اٹھائے اور نھانے چلا گیا میں نھایا نھا کر ناشتہ کیا پھر کام پر جانا تھا میں صبح کام پر گیا میں نے کام کیا آج جمعے کا دن ھاف ڈے تھا میں نے 12بجے تک کام کیا پھر میں نے چھٹی کر دی گھر وآپس آگیا میں نے روٹی کھائی کھا جمعے کی تیاری کی پھر جمعے پر گیا میں نے جمعے کی نماز پڑھی پھر گھر وآپس آگیا

Morning

Today is Friday, September 24, 2021. I woke up at six o'clock in the morning. I went for a walk outside as usual. Then I walked back. I picked up my clothes. I went to work in the morning. I worked. Today was Friday. It was half day. Came home

سیکنڈ ٹائم

میں نے ایک چائے کا کپ پیا پھر میں باھر چلا گیا دوستوں کے پاس گیا گپ شپ لگائی پھر کرکٹ کا میچ شروع تھا ھم نے میچ دیکھا پھر میں نے فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی اور اس کے بعد میں میچ دیکھ کر واپس آگیا اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر اللہ حافظ

Second time

I drank a cup of tea then I went out to gossip with friends then the cricket match started we watched the match then I did the photography that I am sharing with you I hope you will like it and this After that I came back after watching the match. After that I wrote a diary

IMG_20210924_181821.jpg

IMG_20210924_181726.jpg

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Special thanks

@riosparada

@r2cornel

@janemorane

@jlufer

Regard

@malikniazi

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60497.39
ETH 2637.52
USDT 1.00
SBD 2.56