The dairy game urdu community 22september2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم

خیر خیریت

سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے اللہ پاک سب دوستوں کو صحیح سلامت رکھے آمین

اسلام وعلیکم

Goodbye

How are you all friends? I hope you all will be fine and well by the grace of Allah and you will be living a good life. I pray to Allah to keep all your friends safe and sound. Amen.

صبح

آج ستمبر کی 22تاریخ2021اوربدھ کا دن ھے میں صبح اٹھا تو سات بج رہے تھے میں معمول کے مطابق باھر واک کرنے کے لئے چلا گیا میں واک کر کے واپس آیا کپڑے اٹھائے اور نھانے چلا گیا پھر میں نے کام پر جلدی جانا تھا میں نے جلدی سے ناشتہ کیا پھر کام پر چلا گیا میں نے 12,بجے تک اپنا کام کیا کام ختم کر کے گھر وآپس آگیا گھر وآپس آکر نھایا فریش ہو کر روٹی کھائی پھر چارپائی پر لیٹا تو نیند آئی سو گیا

Morning

Today is Wednesday, September 22, 2021. I woke up at seven o'clock in the morning. I went out for a walk as usual. I walked back. After breakfast I went to work. I finished my work till 12 o'clock. I came back home after work. I came home and took a bath.

سیکنڈ ٹائم

میں اٹھا پانچ بج رھے تھے میں نھایا فریش ہو کر چائے کا کپ پیا پھر باھر چلا گیا باھر گیا ادھر کرکٹ کا میچ شروع تھا میں نے وہ دیکھا پھر میں نے فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی پھر میں میچ دیکھ کر گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر اللہ حافظ

Second time

I was up at five o'clock, I took a bath, freshened up, drank a cup of tea, then went out. The cricket match had just started. Then I came home after watching the match and after that I wrote a diary
IMG_20210922_180013.jpg

IMG_20210922_180038.jpg

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Special thanks

@riosparada

@r2cornel

@janemorane

@jlufer

Regard

@malikniazi

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60340.89
ETH 2615.66
USDT 1.00
SBD 2.56