The dairy game steem challenge good day 13september2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم

امن و امان

میرے سب دوست کیا ھال ھے ٹھیک ھو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے اللہ پاک سب دوستوں کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

اسلام وعلیکم

peace

How are you all my friends ok i hope you are all well and well by the grace of allah and you are living a good life i pray may allah help all my friends to do good deeds amen

صبح

آج ستمبر کی 13تاریخ2021اورسوموار کا دن ھے میں آج اٹھا تو پانچ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق باھر واک کرنے کے لئے چلا گیا پھر واپس آیا تو میں نے کپڑے اٹھائے اور نھانے چلا گیا نھا کے باھر آیا ناشتہ بنا ھوا تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر کام کی تیاری کرنے لگا تھوڑی دیر بعد کام والوں کی کال آئی میں ان کے ساتھ کام پر چلا میں نے دس بجے تک کام کیا پھر میں نے چائے کا وقفہ کیا میں ھوٹل پر چلا گیا میں نے ایک کپ چائے کا پیا پھر کام کرنے چلا گیا میں نے بارہ بجے تک کام کیا پھر میں ساڑھے بارہ بجے گھر وآپس آگیا میں نے پھر فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی اسکے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر اللہ حافظ
When he came back, I picked up my clothes and went to take a bath. I came out of the bath. I had breakfast. I had breakfast and then I started to prepare for work. I worked till noon then I took a break for tea I went to the hotel I drank a cup of tea then went to work I worked till twelve o'clock then I came back home at half past twelve I took another photograph which you I am sharing, I hope you will like it. After that I wrote a diary and finally Allah Hafiz

IMG_20210913_161603.jpg

IMG_20210913_161447.jpg

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Special thanks

@riosparada

@r2cornel

@janemorane

@jlufer

Regard

@malikniazi

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60340.89
ETH 2615.66
USDT 1.00
SBD 2.56