The dairy game steem challenge good day 06september2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم

امن و امان

معمول کے مطابق سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو میں امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور امن و امان سے ہونگے اور سکون اور امن کی زندگی گزار رہے ھونگے

اسلام وعلیکم

peace

How are you all friends as usual? I hope you are all well and safe by the grace of Allah and living a life of peace and tranquility.

صبح

آج اگست کی06تاریخ2021اور سوموار کا دن ھے میں صبح اٹھا تو پانچ بج کر پندرہ منٹ بج رہے تھے میں اٹھا معمول کی مطابق باھر واک کرنے چلا گیا واک کر کے واپس آیا تو میں نھایا نھا کر نماز پڑھی پڑھ کر چارپائی پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ پھر بعد میں ناشتہ کیا اور آج میں نے سارا دن گھر میں تھا پھر میں باہر دوستوں کے پاس چلا گیا ان سے ملا گپ شپ لگائی والی بال اکٹھے کھیلے گیم کی پھر میں گھر واپسی پر آتے ہوئے کچھ فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں مجھے تو پسند آئی ہے امید ہے آپ بھی پسند کریں گے آخر پر سب دوست صحیح سلامت اور خوش رھو اللہ حافظ

Morning

Today is August 06, 2021 and it is Monday. I woke up in the morning, it was five o'clock and fifteen minutes. I got up and went for a walk outside as usual. Then I had breakfast later and today I was at home all day. Then I went out to my friends. I met them. I played gossip. I like it i hope you like it too

IMG_20210905_171913.jpg

IMG_20210905_170035.jpg

IMG_20210905_170019.jpg

special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

regards

@malikniazi

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60497.39
ETH 2637.52
USDT 1.00
SBD 2.56