Today my diary 15-april-2022 || @makniazi
رمضان المبارک کے مہینے میں میری دن بھر کی مصروفیات
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم
آج رمضان کا تیرہواں روزہ ہے ۔ آج اپریل کی پندرہ تاریخ ہے اور سال 2022 چل رہا ہے ۔ رمضان کے مہینے کی میری دوسری پوسٹ ہے کچھ دن میں بہت زیادہ مصروف تھا ۔میری طبیعت خراب تھی ۔ رمضان میں میں صبح 3:30 پر جاگ جاتا ہوں کیونکہ سحری بھی کرنی ہوتی ہے ۔ جب میں سحری کیلے جاگتا ہوں تو سب سے پہلے ایک گلاس دودھ کی کسی پیتا ہوں کیونکہ دودھ کی کسی پینے سے دن بھر پیاس نہیں لگتی ۔ پھر میں دہی اور دیسی گھی کے پراٹھے کے ساتھ سحری کرتا ہوں ۔ 4:40 پر میں مسجد میں اذان دینے چلا جاتا ہوں کیونکہ میں نے مسجد میں امامت بھی کرانی ہوتی ہے ۔ جب ہم فجر کی نماز پڑھ لیتے ہیں تو پھر میں قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں سورج طلوع ہونے تک ۔ پھر میں گھر واپس آجاتا ہوں اور بچوں کے ساتھ سکول چلا جاتا ہوں ۔ کیونکہ رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اس لیے سکول جلدی شروع ہوجاتا ہے اور جلدی چھٹی ہوجاتی ہے ۔ اس لیے میں 7:30پر سکول پہنچ جاتا ہوں اور 12 بجے سکول کی چھٹی ہوجاتی ہے ۔ میرے بیٹے بھی میرے ساتھ سکول جاتے ہیں ۔جب میں سکول سے گھر واپس آتا ہوں تو تھوڑی دیر کیلے سو جاتا ہوں ۔ آج جمعہ کا دن تھا اس لیے میں جلدی جاگ گیا اور پھر1:30 بجے جمعہ کی نماز کی آذان دینے کیلے مسجد میں چلا گیا ۔ اور نماز جمعہ کی امامت میں نے کرئی ۔ نماز جمعہ پڑھنے کے بعد پھر میں گھر واپس آگیا ۔ اور گھر کے کاموں میں بیوی کا ہاتھ بٹاتا ہوں جسے فروٹ کاٹ دیتا ہوں افطاری کیلے اور پکوڑے بنادیتا ہوں افطاری کیلے اس طرح رمضان کی دنوں میں میری یہ مصروفیات ہوتی ہیں ۔ کبھی کبھی فوٹوگرافی بھی بنالیتا ہوں سورج غروب ہونے کی
My daily activities during the month of Ramadan
Hello friends from me
Today is the thirteenth day of Ramadan. Today is April 15th and the year 2022 is approaching. This is my second post of the month of Ramadan. I was very busy in some days. I was not feeling well. In Ramadan, I wake up at 3:30 in the morning because I have to do sehri. When I wake up in the morning, the first thing I drink is a glass of milk because no milk drink makes me thirsty all day long. Then I make sehri with curd and desi ghee pratha. At 4:40 I go to the mosque to give the call to prayer because I have to lead the mosque. When we finish the Fajr prayer, then I recite the Quran till sunrise. Then I come back home and go to school with the kids. Because the month of Ramadan is approaching, school starts early and ends early. So I get to school at 7:30 and school is closed at 12 o'clock. My sons also go to school with me. When I come home from school I fall asleep for a while. Today was Friday so I woke up early and then went to the mosque at 1:30 to call for Friday prayers. And I led the Friday prayers. After the Friday prayers, I returned home. And I share my wife's hand in household chores, which I cut fruit, make Iftar bananas and make pakoras for Iftar bananas. Sometimes I even do photography of sunset
@yousafharoonkhan
@Janemorance
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On