میری آج کی ڈائری
اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے نام سے شرو کرو گی
ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں
غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بندے کو یہ معلوم ہو جاۓ کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدبر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔
ہیلو کیسے ہے سب سب بہتر ہونگے اپنے اپنے کامو ں میں مصروف ہونگے
آج میں آپ سب سے کھجورکے کچھ فوائد شیر کرو گی
کھجور
کھجور کا ذائقہ میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے، کھجور میں
کیلوری کی مقدار بھی دوسرے خشک میوہ جات جیسے کشمش اور انجیر کی طرح ہے
اکثر لوگ کھجور۔اور دودھ کا ملک شیک بھی بنا کر پیتے ہے
کھجور فوری توانائی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز کھجوروں سے کرنا دن بھر تر و تازہ رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
صبح کے وقت کھجوریں کھانے سے آپ کو تھکاوٹ سے نجات ملتی ہے۔
کھجور آئرن کا ایک بھرپور ذریعہ ہے، جسم میں خون کی کمی اور خون کے بہاؤ کو روکنے کے لیے آئرن کی مقدار ضروری ہے۔ پورے جسم میں خون اور آکسیجن کی اچھی فراہمی آپ کو زیادہ جاندار اور توانائی بخش محسوس کر سکتی ہے۔
لوگ کھجوروں کو کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کے معدے میں فائدہ مند بیکٹریا کی نشوونما ہوتی ہے جو آنتوں میں کینسر زدہ خلیات کو پھیلنے سے بچاتا ہے۔
کھجور صرف جسمانی توانائی ہی نہیں بڑھاتی بلکہ یہ پھل اسے برقرار رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔
کھجور کا باقاعدہ استعمال ہڈیوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
کھجور۔ ایک عظیم نعمت
کھجورایک طاقت بخش اور خوش ذائقہ غذا ہے جس کا استعمال دنیا بھر میں کیا جاتا ہے بالخُصوص رَمَضانُ المبارک میں اس کا استعمال مسلم مَمالک میں نمایاں طور پر سامنے آتاہے۔ افطار کے وقت شاید ہی کوئی ایسا دسترخوان ہو جہاں کھجور موجود نہ ہوتی ہو۔کھجور ہمارے پیارے آقا صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو بھی نہایت مَرغُوب اور پسند تھی۔
استمال
ہر رات آپ ۳ یا ۴ کھجورے بھگو کر رکھ دو صبح اٹھ کر اسے کھا لے اس سے بھوک بڑھتی ہے
حاضمہ بہتر ہوتا ہے
یہ صحت کو بہت زیادہ فوائد پہنچانے والا پھل ہے جسے ہر ایک کو ضرور کھانا چاہیے۔
امید کرتی ہو سب کو میری پوسٹ پسند اے گی کل پھر حاضر ہونگی خیال رکھے
اللّه نگہبان
sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ
Zbrdast
Acha artical likha apny
Good
Mashalllah jnab achaa article likha hy or bhot arsay bad vapsi hoi eid ky chand ki tran
Shukria
Excellent dairy
Excellent performance
I love your post
Ahaa Thanks alot❣️
Bht achi post likhi ap n
Shukria
MaShaAllah bht zaberdast article likha hy ap ne khajoor kay bare main