You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Steemit Awards 2021 | Nominate the Urdu Community and @yousafharoonkhan
ھماری کمیونٹی کا جنون یوسف ہارون صاحب
ھمارے پاکستان کا خون یوسف ہارون صاحب
ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ساتھ ھیں یوسف ہارون صاحب انشاء اللہ آپ کی محنت کا صلہ آپ کو ضرور ملے گا
بہت شکریہ