میرا نام محمد کاشف خان ہے آمید ہے کہ آپ سب خرایت سا ہو گے اور ما بے ٹیک ہو
آج میں آپ کو سرسوں کا فوائد بتوگا ۔
سرسوں کے تیل میں متعدد بیماریوں سے شفا یاب کرنے کی اتنی قدرتی تاثیر ہے کہ اسکی حقیقی تعریف کیلئے الفاظ ملنا مشکل ہیں۔جو مریض مخلتف بیماریوں سے تنگ آچکے ہوں وہ اس کے صرف لگانے سے انشاءاللہ شفایاب ہوجائینگے ۔
اس کے لگانے کا طریقہ بہت آسان ہے،
روزانہ رات کو سوتے وقت سرسوں کے خالص تیل میں انگلی کا پورا تر کرکے اپنی ناف (ٹنڈی یا دھنی) میں لگائیں اور یہ عمل مسلسل جاری رکھیں، ناف انسانی جسم کا ایک مرکزی حصہ ہے اور پیدائش سے پہلے شکم مادر میں اسی کے ذریعے خوراک اور توانائی ماں سے بچے کے جسم میں منتقل ہوتی ہے، اور پیدائش کے بعد بھی ناف کا جسم کے اندرونی نظام سے ربط رہتا ہے اس کے اندرونی طرف 72 ہزار رگیں جڑی رہتی ہیں۔ ناف کے کام کو متحرک رکھنے کیلئے سرسوں کے تیل کا استعمال ضرور کیا جائے۔ ناف میں تیل لگانے سے جسم کے خشک اعضاء جیسے کہ آنکھیں، دماغ، کان، پائوں، گردے، جگر، داڑھیں وغیرہ میں چکنائی پہنچ جاتی ہے۔
ناف میں سرسوں کا تیل لگانے کے فوائد،
ہاتھوں اور پائوں کی خشکی اور ایڑیوں کا پھٹنا ختم ہو جاتا ہے،
ذھنی دبائو اور نفسیاتی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں،
آنکھوں کی خشکی اور خارش ہٹ جاتی ہے،
نظر تیز ہو جاتی ہے،
خشک جلد تر ہو جاتی ہے، اور خارش کو فائدہ ہوتا ہے،
پیٹ کی نفخ (ہوا سے پھولنا) دور ہو جاتی ہے،
پیٹ کے امراض شفا یاب ہوتے ہیں؟
بواسیراور قبض کا خاتمہ ہوتا ہے، بواسیری مسے بے اثر ہو جاتے ہیں،
کمر کا درد رفع ہو جاتا ہے،
ناخونوں سے پھپھوندی (فنگس) کے امراض دور ہوتے ہیں،
ہونٹ نہیں پھٹتے،
چہرے پر چمک عیاں ہوتی ہے،
گال تروتازہ رہتے ہیں،
بالوں میں نکھار آجاتا ہے،
ریح کے اخراج سے طبیعت حشاش بشاش رہتی ہے،اور اچھی بھوک لگتی ہے،
ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی میں کمی آجاتی ہے، اور ناک کی پرانی بندش ختم ہو جاتی ہے، ناک کی جلن کو افاقہ ہوتا ہے،
آنکھوں سے پانی بہنا اور چھینکوں کی کثرت ختم ہو جاتی ہے،
گلے میں ریشہ گرنا بند ہو جاتا ہے،
گمان غالب ہے کہ ناف میں تیل لگانے کے مسلسل عمل سے خون کی سخت اور تنگ شریانوں اور وریدوں کے مرض میںبھافاقہہوگا کیوں کہ یہ عمل بواسیری مسوں کو درست ک
ہے
This is a one-time notice from SCHOOL OF MINNOWS, a free value added service on steem.
Getting started on steem can be super hard on these social platforms 😪 but luckily there is some communities that help support the little guy 😊, you might like school of minnows, we join forces with lots of other small accounts to help each other grow!
Finally a good curation trail that helps its users achieve rapid growth, its fun on a bun! check it out. https://plu.sh/altlan/