You are viewing a single comment's thread from:

RE: Booming Support 2023– Steem Urdu community Applications

in Urdu Community2 years ago

میں نے اپنا سٹیمٹ بلاگنگ اردو کمیونٹی سے شروع کیا۔ میں اس کمیونٹی میں بہت زیادہ اعتماد محسوس کر رہا ہوں۔ اردو کمیونٹی کو بہت سپورٹ کیا جاتا ہے اور کمیونٹی کے ایڈمن ہمیشہ بہت عزت دیتے ہیں۔ میں کہنا چاہتا ہوں کہ سٹیمیٹ ٹیم کو اس کمیونٹی کی حمایت جاری رکھنی چاہیے، اس کمیونٹی سے بہت سے لوگ جڑے ہوئے ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.039
BTC 103208.45
ETH 3292.46
SBD 6.25