ٹرک پر دربار کا سفر اور صبح ٹیوب ویل پر نہانا۔۔بدھ کی میری ڈہیری
اسلام علیکم
سب سے پہلے اس دعا کہ ساتھ آغاز کہ آپ سب خیر عافیت سے ہوں۔ دعا ہے کہ آپ سب اردو کمیوہنٹی کے ممبران صحت خوشحال زندگی بسر کررہے ہوں۔ اللہ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں اور اسانیان پیدا فرمائے اور آپ سب خوش حال زندگی بسر کرین۔
میری آج کی پوسٹ میں منگل کی ڈہیری کا حال کاذکر ہوگا۔ میں روزانہ کے معمول کی طرح منگل کو صبح بوقت نماز اٹھا اور گرمی بہت زیادہ تھی ۔رات ساری لوڈشیڈنگ تھی تو میں جیسے ہی اٹھا میں سب سے پہلے نہانے کے لیے گیا۔موٹر پانی والی چلائی کیونکہ موٹر میں نے سولر پر لگائی ہوئی ہے۔ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہایا اور پھر آ کر آرام سے فجر کی نماز پڑھی۔ نماز پڑھ کر میں واک کے لیے گیا اور جب میں واک کررہا تھا تو میرے کچھ دوست بھی مجھے واک کے دوران ملے ، ہم نے ایک گھنٹہ سلطان والا روڈ پر واک کی اور چلتے چلتے ہم ٹیوب ویل کے پاس پہنچ گئے۔ ٹیوب ویل چل رہا تھا۔ جب ہم نے ٹیوب ویل کا ٹھنڈ پانی دیکھا تو ہم نے پانی پیا اور میرے دوست ٹیوب کے ٹھنڈے پانی سے نہانے لگے۔
میں بھی نہانے لگا۔ ہم سب دوست ٹیوب ویل کے پانی سے آدھا گھنٹہ نہاتے رہے۔جب خوب نہا لیا تو ہم نے کچھ دیر پانی کے اندر بیٹھ گئے اور کچھ وقت وہی ٹیوب ویل والی جگہ پر گزرار اسطرح گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔ پھر ہم دوست سب نے واپسی کا سوچا
میں گھر واپس آیا تو بیوی نے کہا کہ اتنی دیر کیون لگا دی اور میں موباہل بھی گھر بھول گیا تھا کیونکہ رات ساری بجلی تھی نہیں تو موباہل کی بیٹیری بھی ختم تھی۔ گھر آیا کچھ وقت پنکھے کے نیچے بیٹھ کر آرام کیا اور پھر ناشتہ کھایا۔
ناشتہ کرنے کے بعد میں کالاباغ گیا جیسے ہی کالاباغ گیا تو وہان میرے ایک شاکر ہے اس نے بتایا کہ اس نے ایک ٹرک خریدا ہے اور آج وہ دربار پر جارہا ہے تو اس نے کہا کہ میں اسکے ساتھ دربار چلو۔
میں میرا دوست نئے ٹرک کی خوشی میں ٹرک پر دربار کی طرف گئے اور راستے میں مختلف مقامات پر جا کر ہم نے گاڑی روکی۔
گرمی کی وجہ سے گاڑی کے فرنٹ پر سے سورج کی شعاع زیادہ گرم لگتی تھی لیکن خوشی خوشی میں سفر کا پتہ ہی نہیں چلا۔
یہ خوبصورت ٹرک ہے۔اس ٹرک کو لوڈر اور ریت بجری کی لوڈنگ اسکے علاوہ مال لانے کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔
پیر صاحب کا مشہور دربار لوگ یہاں پر مختلف منتیں مانتے ہیں اور لوگ دور دراز سے فاتح پڑھنے کے لیے ہزاروں عقیدت مند آتے ہیں۔
دربار سے واپسی کے بعد میں رات کو گھر واپس آیا ۔ جب گھر آیا تو گھر والے پریشان تھے کہ صبح سے گیا ابھی تک میں گھر کیوں نہیں پہنچا میرا موباہل بند ہوچکا تھا کیونکہ بیٹیری ختم تھی۔
رات کو جب آیا سب گھر والوں کو بتایا کہ کیا ہوا اور میں کدھر گیا تھا
رات کا کھانا کھایا اور پھر نماز پڑھی
نماز پڑھنے کے بعد میں رات کو نہایا اور ڈرنک پی اسطرح تھکن کی وجہ سے مجھے نیند جلدی آ جاتی ہے
میں پھر سوگیا
Shukriya
First of all, let's start with this prayer that you are all in good health. I pray that all the members of the Urdu community are living a healthy and happy life. May Allah create happiness and ease in all of your lives and may you all lead a happy life.
In my today's post, the situation of Tuesday's Dehiri will be mentioned. I woke up in the morning on Tuesday as usual and the heat was very high. There was load shedding all night so I went to take a bath first as soon as I woke up. I ran the motor with water because the motor is solar powered. Bathed with cold water and then came and offered Fajr prayer calmly. After praying I went for a walk and while I was walking some of my friends also met me during the walk, we walked for an hour on Sultanwala road and while walking we reached the tube well. The tube well was running. When we saw the cold water from the tube well, we drank the water and my friends started bathing with the cold water from the tube.
I also started bathing. All of us friends bathed in the water of the tube well for half an hour. After taking a good bath, we sat in the water for some time and for some time passed around the place with the tube well, thus reducing the heat intensity. Then all of us friends thought of returning
When I returned home, my wife said why did it take so long and I had forgotten the mobile home because the electricity was on all night, otherwise the battery of the mobile was dead. Came home and rested under the fan for some time and then had breakfast.
After having breakfast, I went to Kalabagh. As soon as I went to Kalabagh, there is a shakar of mine. He told me that he has bought a truck and today he is going to Darbar, so he said that I should go with him to Darbar.
My friend and I went to Darbar on the truck in the joy of the new truck and stopped at various places on the way.
Due to the heat, the sun's rays from the front of the car seemed hotter, but the journey was not known happily.
This is a beautiful truck. This truck is mostly used for loading and unloading of sand and gravel.
Pir Sahib's famous Durbar People take various vows here and thousands of devotees come from far and wide to read Fateh.
After returning from the court, I returned home at night. When I came home, my family was worried that I had not reached home since morning. My mobile phone was switched off because the battery was dead.
At night, when he came, he told all the family what had happened and where I had gone
Had dinner and then prayed
After praying, I bathe and drink at night, so I fall asleep quickly due to exhaustion
I fell asleep again
hay una hermosa historia de viaje, y tu camión se ve muy hermoso. Me encantan los camiones de color rojo, sé que la vida de los camiones es muy dura.
it is beautiful truck view