بجلی کے ٹوٹے خستہ حال پول اور گرمی کا موسم
اللہ کے نام سے آغاز جو بہت ہی رحیم ہے۔ میں سب سے پہلے اپنی اردو کنیوہنٹی کے دوستو کو سلام کرتا ہوں اور دعا کرتا کہ آپ خیر عافیت سے ہوں۔ گرمیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے اور موسم گرم ہونے کی وجہ سے صبح کے اوقات میں سورج نکلنے سے پہلے ہی سب لوگ اپنے اپنے کام مکمل کر لیتے ہیں۔
میں آج آپکو گرمی کے دنوں میں بجلی کی افادیت کے متعلق بتاونگا کیونکہ گرمیوں میں پنکھے اور اے سی چلانے کے لیے بجلی بہت ہی ضروری ہے۔لیکن میرے ملک میں پانچ پانچ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی رہتی ہے۔اس لوڈ شیڈنگ کی وجہ نظام اور بجلی کی ترسیل کا سسٹم نہ ہونا ہے۔
میں آپکو ایک منظر دیکھاتا ہوں۔ اس پوسٹ میں موجود تصاویر بجلی کے کھمبوں کی ہیں اور بجلی کی لاہن کوٹ بیلیان ایک گاون اس گاون کی ہیں۔
بجلی کے کھمبے مکمل خستہ حال ہے اور یہ بجلی کی لاہن سڑک کے اوپر لٹک رہی ہے۔ شدید طوفان جسے ہی آئے گا یہ کھمبا نیچے گر جائے گا اور پھر ہوسکتا ہے اچانک کھمبے کے گرنے سے جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ جائے۔
لیکن یہ تمام منظر ہر شخص دیکھ رہا ہے لیکن صاحب اختیار اور بجلی کی محکمے والے سو رہے ہیں اور اس طرف توجہ نہیں دے رہے ہیں
بجلی کے محکماہ کے آفسران کو چاہیے اس کھمبے کا بروقت نوٹس لین تاکہ مالی اور جانی نقصان سے بچا جاسکے
اس سڑک سے بچے بوڑھے ہر عمر کے آفراد گزرتے ہیں
مال مویشی گاڑیان گزرتی ہیں اللہ نہ کرے یہ کھمبا کسی کے اوپر آ گر یا تاروں کے گرنے سے کسی کو نقصان ہو اور بجلی کا کرنٹ لگنے سے نقصان ہو۔
یہ ایک مصروف روڈ ہے۔ اس لیے بجلی کے محکمہ کے آفسران کو چاہیے کہ وہ تمام کھمبے جو اس حالت میں موجود ہیں انکو بروقت ٹھیک کرے کیونکہ گرمیوں میں بجلی انہی کھمبوں کی وجہ سے کئی کئی دن معطل رہتی ہے اور عوام لوڈشیڈنگ کا عزاب برداشت کرتی ہے۔
میری اس پوسٹ کا مقصد آگاہ کرنا اور یہ بتانا تھا کہ یہی بجلی کے پول آندھی اور طوفان میں ٹوٹ جاتے ہیں اور تارین گرنے سے بجلی کے کرنٹ سے جانی نقصان ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ پول کے گرنے سے کئی کئی دن لوڈشیڈنگ جاری رہتی ہے اور عوام بے سکون ہوتی ہے۔
ابھی موسم گرما شروع ہورہا ہے تو وپڈا کے آفسران کو چاہیے کہ ایسے تمام بجلی کے پول ٹھیک کرے تاکہ عوام شدید گرمیوں میں لوڈشیڈنگ سے بچ سکے۔
Beginning with the name of Allah, the Most Merciful. First of all, I greet my friends of Urdu Kanyuhanti and pray that you are well. The summer season has started and due to the hot weather, everyone finishes their work before the sun rises in the morning hours.
Today I will tell you about the utility of electricity in hot summer days because electricity is very important to run fans and AC in summer. But in my country there is load shedding for five to five hours. This load shedding is due to system and electricity. There should be no delivery system.
Let me show you a scene. The pictures in this post are of electric poles and electric cables of Kot Belian village one village.
The electricity poles are completely dilapidated and the power cables are hanging over the road. Whenever a strong storm comes, this pole will fall down and then there may be a sudden loss of life and property due to the fall of the pole.
But all this scene is being seen by everyone but the authorities and the electricity department are sleeping and not paying attention to it.
The officials of the electricity department should take timely notice of this pole to avoid financial and loss of life
Children and old people of all ages pass through this road
Goods, cattle and vehicles pass by, God forbid that this pole should fall on someone or that someone should be harmed by the falling of the wires and that someone should be harmed by electric current.
This is a busy road. Therefore, the officials of the electricity department should repair all the poles which are in this condition in time because in summer the electricity is suspended for many days due to these poles and the people bear the burden of load shedding.
The purpose of my post was to inform and explain that these same power poles break in wind and storms and cause electrocution casualties. Apart from this, due to the collapse of the pool, the loadshedding continues for many days and the people are restless.
Now that summer is starting, WAPDA officials should fix all such electricity poles so that people can avoid load shedding in hot summer.
la piscina eléctrica se ve muy peligrosa, su publicación es informativa relacionada con el problema de su área