میرا نام اقراء اعظم ہے اور یہ میری آج کی ڈائری ہے
شروع اللہ کے نام سے جس نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
اسلام واعلیکم سٹیمیٹس امید ہے آپ سب ٹھیک ہو گے اور اپنے گھروں میں آباد ہوں گے
#صبح کا وقت
آج میری صبح کا آغاز نو بجے ہوا میں اٹھی اور آج ہم نے ناشتہ باہر سے کیا آج میری طبیعت تھوڑی خراب ہے آج میں نے بچوں کے کپڑے بھی دھونے ہیں تو ناشتہ کر کے میں نے مشین لگای تقریباً 1 بجے میں کپڑے دھو کر فری ہوئی میں نے کپڑے دھونے کے دوران گھر کی صفائی بھی کی اور اسکے بعد روٹی بنائی پھر میں نے اور بچوں نے ساتھ کھانا کھایا
اب میں نے اپنے بچوں کو سلا دیا
اب میں امرود کھا رہی ہوں اور ساتھ ٹی وی بھی دیکھ رہی تھی اس دوران میرے شوہر آگئے اور میں نے انکے لئے کھانا ڈالا اور انکو چائے بنا کر دی اب میں بیٹھی ہوں اور اپنی پوسٹ لکھ رہی ہوں اسی کے ساتھ میں اپنی ڈائری کا اختتام لکھوں گی
Specail thanks to @sir Yousaf Haroon Khan
Regards@iqra azam
iqra sister , it is good diary but i give you some instruction
ap agar recipe ka ingredients bhe sath lak dati aur bananay ka tariqa bhe tu yeah post aur best ho jati,, omaid next time ap zaror lakhain g
aur daily active post lakhain aur dosry user ka post par comments bhe kya krain, ap ki post booming ka lia select ki jati hai,,
Ok sir ..... I'll try mY best
Good dairy
Jazakallah
Looking very delicious
Thanks dear
Awww mashallah cute baby
mashAllah cute baby
Thankew