واشنگ مشین سیٹ کرنا
اب بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اور دوسری اور بھائیو السلام علیکم امید کرتا ہوں ہمیشہ کی طرح خوش حرم ہوں گے مطلب اپ سب ہمیشہ خوش کر ہم رکھیں میں روز کی روٹین یہ مطابق صبح جلدی اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں کچن میں گیا وہاں ناشتہ بن رہا تھا میں نے گرم گرم چائے پی کیونکہ مجھے بہت زیادہ سردی لگی ہوئی تھی اور میں نے گھر والوں کو مجھے ساتھ میں انڈے بوائل کر کے دو میری بیوی نے مجھے دو دیسی انڈے بئل کر کے تھی جو کہ میں نے گھر اور اس کے بعد میرے گھر والوں نے اج واشنگ مشین لگانی تھی انہوں نے کہا کہ مشین خراب ہے ہمیں سیٹ کر دو تو پہلے میں مصر میں لیٹا رہا ہوں بڑی سردی لگی ہوئی ہے کہ اس کے بعد میں جب دھوپ ہوئی تو میں نے گھر والوں کا واشنگ مشین اٹھا کے لے اؤ میں اس کو سیٹ کرنے لگا میں نے واشنگ مشین میں پانی بھرا جو کہ پانی کے ساتھ چیک کر رہا تھا کہ اس میں کیا خرابی ہے مشین ہا مکمل ٹھیک تھی لیکن اس کا جو بیلٹ تھا وہ خراب تھا میں اس کو سیٹ کرنے لگا میں پرزی اس کے سارے اتارے اور پھر میں اس کو چیکنگ کے لیے رکھا لیکن اس میں سے پانی لیک ہوتا تھا مجھے سمجھ نہیں اتی تھی کہ وہ پانی کیوں لیک ہو رہا ہے تو تو پھر مجھے ذہن میں ایک بات کہی کہ میں واشنگ مشین کو دو چار پائیوں کے اوپر کھڑا کر دیتا ہوں اور نیچے خود لیٹ کر دیکھتا ہوں کہ پانی کس جگہ سے لیک ہو رہا ہے تو پانی نیچے گرتا تھا وہ موٹر کے اوپر چلا جانا تھا جس کی وجہ سے بیلٹ ہوتا جاتا تھا اللہ پاک کا شکر ہے کہ ہماری موٹر جلدی نہیں کیونکہ اس کے اوپر پانی دے رہا تھا وہ جل بھی سکتی تھی لیکن اتنے میں ہم نے پانی گرنا دیکھ لیا تو ہم نے واشنگ مشین بند کر لیا میں اس کے نیچے لیٹ
کر اس کی ساری تحقیق کرنے لگا تو مجھے سمجھ اگئی کہ
اس کا پرزہ وہاں سے لیک ہو چکا ہے
جہاں سے پانی گر رہا ہے تو میں وہ دیکھنے کے لیے نیچے لیٹا رہا اس کے بعد میں واشنگ مشین کا بیلٹ لینے وسطی بازار چلا گیا میں نے بائیک نکالا اور میں وہاں پر دکان کی طرف چلا گیا وہاں گیا تو دکان والا بیٹھا تھا میں نے اس سے ہم نے مشین جوڑنے کے لیے بیلٹ اور کچھ پرزے خریدے جو کہ مجھے تین ہزار روپے میں ملے میں اس کو تین ہزار دے کر چیزیں کا گھر اج نہ گھر ا کر میں نے واشنگ مشین کو جوڑنا شروع کر دیا کیونکہ میرے گھر والے کپڑے وغیرہ اکٹھے کیے ہوئے تھے انہوں نے اج کپڑے دھونے تھے اس لیے مجھے ہر حال میں اج یہاں سے مجھے ان کو سیٹ کرنا تھا پھر میں ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد میں نے مکمل نشین کو سیٹ کر لیا اللہ کا شکر ہے کہ مشین بالکل سیٹ ہو گئی میرے کپڑے سارے خراب ہو گئے تھے پھر میں نے گھر والوں کا میری نیو کپڑے نکالو انہوں نے اس لیے کر کے مجھے کپڑے دیے میں نہایا دھویا اور نئے کپڑے پہنے انہوں نے واشنگ مشین لگائی میں جیسے تیار ہو کر باہر نکلنا تو میں نے مشین کی طرف جا کر دیکھا کیا صحیح چل رہی ہے الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک چل رہی تھی تو یہ مجھے سکون ایا پھر میں باہر چلا گیا اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی وہاں ہم بازار میں بیٹھے رہے اور وہاں ہم نے پکوڑے وغیرہ منگوائے جو کہ ہم سب نے مل کر اس کے بعد میں گھر واپس ائے اپنے بستر میں لیٹا سو جانچ کی روٹین اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر لوں جو کہ اپ لوگوں کے سامنے امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اپ کا دوست عمران اللہ حافظ