پیٹر کا انجن سیٹ کرانا شاباش
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیر و عافیت سے رکھے اممیرا اج کا دن بہت مشکل سے گزرنے والا تھا کیونکہ اج ہم نے اپنا پیٹر سیٹ کروانا تھا کیونکہ ہمارا پیٹر کل چلتے چلتے جام ہو گیا تھا تو ہم نے مستری پہ کال کی تھی تو مستری نے کہا تھا میں اج فارغ نہیں کل اؤن گا ۔۔تو اج مستری نے انا تھا میں نے پرانے کپڑے پہنے اور مستری کو کال کی تو مستری نے کہا میں ا رہا ہوں اپ پیٹر والی جگہ پہ پہنچو میں نے تھرموسٹ ہے کی بنوائی اور پیٹر والی جگہ پہ پہنچ گیا پرانے کپڑے بھی ساتھ لیے کیونکہ وہاں پہ ٹکڑے ضرورت پڑتے ہیں صفائی کرنے کے لیے ۔۔مستری بھی کچھ دیر بعد پہنچ گیا اور اس نے ا کر پیٹر کو دیکھا اور کھولا تو اس نے کہا کہ اس کا بالکل پیٹر جام ہو گیا ہے ۔۔۔اس کا انجن جام ہو گیا ہے ۔۔تو مستری نے کہا کہ اس پر خرچ زیادہ ائے گا تو میں نے اس کو کہا کہ ہماری مجبوری ہے ہم نے پانی لگانا ہے اپ اس کو مکمل طور پر کھولیں اور جو سامان دکان سے لے کر انا ہے اپ مجھے لکھ کر دیں میں سامان جا کے لے اتا ہوں اس نے پیٹر کو کھولا اور اس نے مجھے ان دن کا مکمل سامان لے کر دیا گیا اب یہ لے ائے میں اپنے نزدیکی شہر موچ گیا وہاں سارا سامان لیا جو کہ تقریبا 10 ہزار روپے کا بنا میں نے سامان اٹھایا اور دکان والے کو پیسے دیے اور واپس اپنے پیٹر انجن والی جگہ پر پہنچ گیا میں یہاں ایا تو اس نے باقی تمام پرزے کھولے ہوئے تھے اور ان کو ڈیزل میں ڈبو کر صاف کر لیا تھا میں نے اس کو سامان دیا اور اس نے اہستہ اہستہ فٹ کرنا شروع کر دیا
پھر روٹی کا ٹائم ہو گیا تھا
ہم دونوں نے وہاں اکٹھے روٹی کھائی اور نماز ظہر ادا کی ۔۔
اس کے بعد مسلسل دو گھنٹے ہم نے کام کیا عصر کے بعد ہمارا مکمل پیٹر فٹ ہو گی
ا اس کے بعد میں مستری کا شکریہ ادا کیا اور اسے اس کی مزدوری دی پھر میں اس کو وستی چھوڑنے اس کے گھر گیا پھر شام کے وقت میں واپس ایا گھر ا کر میں پھر فریش ہوا کیونکہ میں بہت تھک بھی چکا تھا اور میرے کپڑے بھی گندے ہو گئے تھے میں نہا دو کرنے میں کپڑے پہنے اور پھر میں اپنے بستر پر اگیا پھر سوچا اج کے سٹوری اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر لوں جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اللہ حافظ