لکڑیاں سیٹ کرناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community2 days ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیو السلام علیکم میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ سب بھی خیریت سے ہوں گے میں اج روزانہ روٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھا واش روم گیا وہاں وضو کیا اور سیدھا مسجد چلا گیا مسجد میں جا کر میں نے امام مسجد کے پیچھے باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد دعا مانگی دعا مانگنے کے بعد میں گھر چلایا گھر ا کر میں نے قران پاک کی تلاوت کی قران پاک کی تلاوت کرنے کے بعد دعا مانگ کر میں اپنے کچن میں ا گیا کچن میں ا کر میں نے انگیٹھی جلائی اور گھر والے بھی نماز پڑھ کے اگئے انہوں نے ناشتہ بنایا اور ہم نے اکٹھے بیٹھ کر ناشتہ کیا اس کے بعد میرا اج کا کام تھا کہ میری اگ جلانے والی لکڑیاں ختم ہو چکی تھیں تو میں نے سوچا کہ لکڑیاں کاٹنے والے بندے کو گھر بلا لیتے ہیں بجائے اس کے کہ لکڑیاں کسی چیز پر لوڈ کر کے ارے پر لے جایا جائے میں نے فون کیا ہمارے ساتھ والد گوں میں ایک ادمی کا ارا ہے جو گھر میں ا کر لکڑیوں کو چھوٹا چھوٹا گھر دیتا ہے اس کو میں نے فون کیا تو اس نے کہا میں تقریبا ادھے گھنٹے تک پہنچ جاؤں گا تھوڑی دیر کے بعد ہمارے گیٹ پر دستک ہوئی میں باہر نکلا تھا وہ ارا لے کر ہمارے گھر پر پہنچ چکا تھا تو اس نے کہا کہ اپ مجھے بتاؤ لکڑیاں کہاں پڑی ہیں میں اس کو پہلے لے گیا بڑی لکڑی کے اوپر کے پہلے اس کو اپ چھوٹا چھوٹا کریں تو اس نے اس لکڑی کو چھوٹا چھوٹا کیا پھر جہاں پر قدریں چھوٹی لکڑیاں پڑی تھیں
IMG20250120100453.jpg
ان کو چھوٹا کیا ابھی تھوڑی سی لکڑیاں رہتی تھیں تو اس کا ارا خراب ہو گیا تو اس نے کہا کہ اپ موٹر سائیکل نکالیں اور تھوڑا اس کا چائے سیٹ کروا کے لے اتے ہیں پھر ہم دونوں چلے گئے دکان پر اس کا چین سیٹ کرایا اور واپس اگئے پھر باقی جو لکڑیاں پڑی تھیں ان کو چھوٹا چھوٹا کیا یہ کام بہت اسان تھا بجائے اس کے کہ کسی چیز پر لوڈ کر کے کہیں اور لے جا کر چھوٹا چھوٹا کروا کر لے ائیں
IMG20250120100337.jpg
جب لکڑیاں ختم ہو گئی تو میں نے اس کو اپنے پیسے دیے
IMG20250120100049.jpg
اور وہ گھر چلا گیا پھر میں نے باقی جو لکڑیاں تھیں ان کو اکٹھا کر کے ایک جگہ پر رکھ دیا کہ تھوڑی تھوڑی اٹھا کر اپنے چولہے کے لیے لے جاؤں گا اسی طرح دن کا پتہ بھی نہیں چلا کیونکہ موسم بھی اوپر سے بہت ٹھنڈا تھا ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی تھی جب یہ کام وغیرہ ختم کیا تو عصر کا ٹائم ہو چکا تھا میں نہایا نہیں کیونکہ سردی بہت زیادہ تھی میں نے منہ ہاتھ دھویا نئے کپڑے پہن کر میں نے نماز ادا کی اور سوچا کہ میں اپ کو اج کا کام بتا دوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب بہن بھائیوں کو پسند ائے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان
IMG20250120100116.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 105501.72
ETH 3331.30
SBD 4.03