فیڈر لےنے مارکیٹ جانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی چھوٹی سی فیملی اپ سب کو جمعہ مبارک ہو اللہ پاک اس پاک دن کے صدقے ہم سب مسلمانوں کی صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف کرے امین ۔۔میں صبح اٹھا واش روم گیا ٹوتھ برش کیا منہ ہاتھ دھو کر میں باہر ایا ۔۔میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا ناشتے میں انڈا پراٹھا تھا پھر میرے بچے اٹھ گئے میں اپنے بچوں کے ساتھ باتیں کرنے لگا اور ان کو ناشتہ کرانے لگا میری بیٹی میرے ساتھ کھیلنے لگی اس کا دل تھا کہ ابو میرے ساتھ کھیلتا رہے اور وہ بہت خوش ہوتی تھی ۔۔اس کے بعد میں باہر چلا گیا اپنے پودوں کو دیکھنے لگا بہت ہی خوبصورت پھول کھلے ہوئے تھے پھر میرا بیٹا روتا تھا کہتا تھا باہر ایجنسی پہ چلیں میں اسے لے کر ایجنسی پہ جا بیٹھا وہاں لڑکے بیٹھے تھے ہم سب گپ شپ کرتے رہے اس کے بعد میرے کزن کی کال اگئی کہ ہمارا فرنیچر اگیا ہے
ہماری ہیلپ کرو میں وہاں گیا تو ٹرالی پہ فرنیچر لوڈ تھا لڑکے مل کر فرنیچر اتار رہے تھے جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
میں ان کے ساتھ فرنیچر اتروا نہیں سکتا تھا کیونکہ میرا ہاتھ زخمی ہے باقی میں ان کے ساتھ کھڑا رہا اور گپ شپ کرتا رہا انہوں نے فرنیچر روم میں سیٹ کیا اس کے بعد میں نے ان کو بے تک میں بٹھایا اور میں چائے وغیرہ لینے چلا گیا ہم نے ان کی خدمت کی چائے بسکٹ اور حلوہ پیش کیا کچھ دیر بیٹھنے کے بعد وہ لوگ واپس چلے گئے میں گھر واپس ایا تو میں جمعہ کی تیاری کرنے لگا نہا کر نئے کپڑے پہنے اور جمعہ ادا کرنے میں اپنی مسجد چلا گیا میں نے جمعہ نماز باجماعت مسجد میں ادا کی اس کے بعد ہم نے دعا کی اور مولوی کے ساتھ بیٹھ کر کچھ باتیں کرنے لگے گھر ایا تو میں نے گھر ا کر چائے بنوائی چائے پی پھر کچھ دیر ریسٹ کیا اس کے بعد مجھے گھر والوں نے کہا کہ گڑیا کافی ڈر خراب ہو گیا ہے نیو لے اؤ میں اپنے دوست کو کال کی میں اور میرا دوست مارکیٹ چلے گئے ہاں میں نے مختلف دکانوں سے مختلف فیڈر دیکھے
لیکن مجھے پسند نہیں ائے اخر میں ہم پلازے پہ گئے وہاں میں نے فیٹر سارے دے کے مجھے فیڈر پسند ایا
اور میں نے ایک فیڈر خریدا جو کہ مجھے 600 روپے میں ملا اس کے بعد ہم باہر اگئے
سموسوں والی دکان پہ میں اور میرا دوست وہاں سموسے انجوائے کیے پھر کچھ لڑکے اگئے میں لڑکوں کے ساتھ بیٹھ کر انجوائے کرتا رہا شام تک وہاں ہم نے گپیں لگائیں اتنے میں مغرب کی اذان ہونے لگی میں نے ماضی مغرب ادا کر نے مسجد چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس ایا گھر ایا تو کھانا تیار تھا میں نے گھر والوں کو کہا مجھے کھانا دو مجھے بہت بھوک لگی ہوئی تھی کیونکہ میں نے دن میں بھی کھانا نہیں کھایا تھا میں نے اپنی امی کے ساتھ مل کر کھانا کھایا پھر میں موبائل دیکھنے لگا واٹس ایپ تھوڑی دیر روس کیا پھر میں نے سوچا اج کی سٹوری لکھتا ہوں پھر میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپ کا بھائی اور دوست عمران نیازی اللہ حافظ