بچوں کو سکول چھوڑنے جانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم دعا ہے کہ اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیر و عافیت سے رکھے امین ثم امین میری دعا ہے کہ ہر مسلمان کو اللہ پاک پانچ وقت کا نمازی بنائے اور نماز قران کرنے کی توفیق دے میں اللہ پاک سے ہر وقت ہی دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک مجھے اور میرے گھر والوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا اور قران پاک تلاوت کرنے کی توفیق دے امین ہمیں اللہ پاک کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اللہ پاک کو شکر بہت ہی پسند ہے اگر انسان کے پاس کچھ لمحات ہوں تو انسان کو چاہیے کہ اللہ پاک کو دو نفل شکر کے پڑھنے چاہیے جو کہ اللہ پاک کو نہایت بہت پسند ہے میں صبح نماز ادا کی اس کے بعد میں کچن میں گیا بہت زیادہ ٹھنڈتی میں نے اگ پہ ہاتھ پاؤں سے کہ اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بھتیجے اور بھتیجیوں کو سکول چھوڑ دیں گے یا کیونکہ اج ان کی وین نہیں ائی تھی وین والا بہت زیادہ بیمار تھا اس نے مجھے کال کی تھی کہ معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ میں بیمار ہوں اپنے بچوں کو خود سکول چھوڑنے جانا تو میں نے گاڑی نکالی گاڑی سیٹ کی اس صاف کی تو بچے تیار ہو چکے تھے میں بچوں کو لے کر سکول چلا گیا ان کو سکول چھوڑا اور کلرک کے ساتھ کچھ دیر بیٹھ کر گپ شپ کی پھر میں واپس ایا تو میں نے راستے سے گھر کا سامان لیا میں اج میرا دل تھا کہ سوجی والا حلوہ بنائیں گے تو میں نے وہاں سے سوجی وغیرہ خریدی
پھر میں گھر ایا تو گھر والوں کے ساتھ مل کر میں سوجی کا حلوہ بنانے لگا جو کہ اپ لوگ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
ہم نے مل کر کھایا اس کے بعد اج میں اپنے دوست کو ملنے ان کے گھر جانا تھا کیونکہ وہ باہر ملک سے ایا تھا تو مجھے کال کی تھی کہ مجھے ملنے اؤ تو میں تیار شیار ہوا اور اپنے دوست کو ملنے کے لیے ہونڈا نکالا میں اور میرا ایک اور دوست اپنے دوست کو ملنے کے لیے چلے گئے وہاں گئے تو ہمارا دوست بہت زیادہ خوش ہوا ہمیں بہت زیادہ عزت پیار محبت سے ملا اور ہماری بہت زیادہ خدمت کی ہم نے کھانا وہیں پر کھایا اور کھانے میں چاول کڑھائی گوشت کا باپ وغیرہ سب کچھ تھا ہم نے مل کر کھانا کھایا اس کے بعد ہم نے گپ شپ کرتے رہے پھر ٹائم زیادہ ہو گیا تو ہم نے اپنے دوست سے اجازت چاہی جو کہتا تھا کہ لیٹ جانا اج ہمارے پاس رخ جو لیکن ہم نے معذرت کی کہ ہمارے گھر واپس جانا ہے بچے ہمارے انتظار میں ہیں جیسے ہم واپس انے لگے تو ہمارے دوست نے ہمیں گفٹ دیے جو کہ بہت پیارے تھے ہم نے ان کا شکریہ ادا کیا اور گھر اگیا گھر ا کر میں نے گھر والوں کو گفٹ دیا جو کہ انہوں نے کھولا تو اس میں واچ اور بریسلٹ وغیرہ تھے
میرے گھر والوں کو بہت پسند ائے واچ میری تھی اور بریسلٹ میری مسز کے تھے جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
میرے گھر والوں نے گفٹ دے کے اور ان کی تعریف کی میں نے پھر اپنے دوست کو میسج کیا اور شکریہ ان کا ادا کیا اس کے بعد میں اپنے بستر پر اگیا اور سوچا اج کی سٹوری اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر لوں تو پھر میں نے اج کی سٹوری لکھی اور اپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی