جمعہ کے دن کی سٹوریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community7 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو اس ٹیم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اپ سب مسلمانوں کو جمعہ مبارک ہو اج جمعہ کا دن ہے اج کے دن زیادہ سے زیادہ قران پاک پڑھنا چاہیے اور درود پاک پڑھنا چاہیے جمعہ کے دن درود پاک پڑھنا بہت ہی افضل ہے اللہ پاک خود بھی جمعہ کے روز بہت زیادہ درود پاک پڑھتے ہیں اور اپنے بندوں کو بھی حکم دیتے ہیں میرے نبی پر درود بھیجیں میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی ہی اٹھا نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں کچن میں چلا گیا وہاں میری امی اگ جلا کے بیٹھی تھی میں اگ پر اپنے ہاتھ پھونک سیکھنے لگا کیونکہ بہت زیادہ سردی تھی پھر میری امی نے میرے لیے ناشتہ تیار کیا میں نے وہاں سب بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے باہر چلا گیا اپنے بچوں کو اٹھا کر میرے بچے کہتے تھے مجھے باہر کا چکر لگا تو میں ان کو لے کر باہر چلا گیا باہر بہت زیادہ سردی ہے کیونکہ اج جھڑ بنا ہوا ہے بادل ہیں اور ٹھنڈ ہے پھر میں واپس ایا تو میری بہن ہمارے گھر ا
IMG-20231215-WA0007.jpg
ئی ہوئی تھی میں نے اس کے بی بی کو اٹھایا اور پیار کیا ۔۔اس کے بعد مجھے گھر والوں نے کہا کہ کھانے کے لیے گوشت لے اؤ تو میں باہر مارکیٹ گیا وہاں میں نے گوشت خریدا پھر میں نے وہاں سے دو کلو چاول خرید کے ٹماٹر پیاز اور سبز مرچیں خریدی پھر اگے میں ا کر سموسوں والی دکان پہ کھڑا ہوا وہاں میں نے سموسے خریدے پھر میں واپس گھر ایا گھر ایا تو جمعہ کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے ایک واش روم گیا وہ سال کی نئے کپڑے پہنے اور جمعہ ادا کرنے میں سات مسجد چلا گیا ہاں میں نے نماز جمعہ باجماعت ادا کیا اس کے بعد میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے چائے پی میرا بیٹا کھیل رہا تھا اور اپنے گھر میں جو مالٹوں کا درخت ہے وہاں سے وہ مالٹے توڑنے لگا جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20231216114106.jpg
اب ہمارے مالٹے پک چکے ہیں
IMG20231216114154.jpg
۔۔میں نے بھی اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر مالٹے کھائے
IMG20231216114316.jpg
اس کے بعد میں عصر کی نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں گراؤنڈ پر گیا وہاں میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی شام تک ہم وہاں بیٹھے رہے نماز مغرب کے بعد ہم گھر واپس ایا گھر ایا تو میری سسٹر لوگ سب گپیں لگا رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کرنے لگا ان کا حال احوال پوچھنے لگا اس کے بعد میں اپنے کمرے میں ایا ا کر اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپ کا دوست اور بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60238.27
ETH 3215.90
USDT 1.00
SBD 2.46