21 march 2023 🌹🌹آج گھر 🏡 کی صفائی کی 🌹🌹

in Urdu Communitylast year

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام وعلیکم

صفائی 🧽

✍🏻صفائی ستھرائی ہمارے جسم اور ہمارے ایمان کی حفاظت کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔۔ جس گھر میں صفائی ستھرائی اور طریقہ سلیقہ نہ ہو۔۔وہاں نحوست اور بیماریاں باآسانی اپنا ٹھکانہ بنا لیتی ہیں اور وہاں رہنے بسنے والے عبادت اور تندرستی سے دُوردُور۔۔۔۔ہی رہتے ہیں .لہذا رمضان المبارک سے پہلے اپنے گھر کو صاف سُتھرا کریں، خاص کر سٹور، کچن ، بیڈ رومز وغیرہ کی الماریاں۔۔۔ فالتو سامان سے جلد ازجلد خالی کریں، کسی ضرورت مند کو دیں ۔اور ہر چیز ایک مناسب ٹھکانہ پر رکھیں۔تاکہ آپ کو سہولت ہو۔۔۔ الجھن اور مشکل نہ ہو ،یقین مانیں،اس سے آپکو عبادت میں سکُون محسوس ہو گا ۔ان شاء اللہ تعالی

جسمانی صفائی

جسمانی صفائی پر توجہ نہ کرنے والے لوگ ذہنی سکُون سے محروم ہوتے ہیں،انکی طبیعت میں بے چینی رہتی ہے۔ وہ عبادت میں..... لطف سے محروم رہتے ہیں،کیونکہ جسمانی طور وہ پاکیزہ نہیں ہوتے ۔ لہذا اپنی جسمانی صفائی پر خاص توجہ دیں۔تاکہ ذہنی سکون رہے ۔

ہمت کریں ایک دو دن کے اندر اندر گھر کو ہرکاٹھ کباڑ سے صاف ستھراکریں ۔یا اپنی زیر نگرانی ملازمین سے کروائیں ۔

روزانہ یا ایک دن کے وقفہ سے نہائیں،وضو اطمینان سے کریں،اور weekly لمبے ناخن اور غیرضروری بالوں کوخود سے دُور کریں ۔

🌹 تو آئیے۔۔۔ آنے والی رحمتوں ،برکتوں اور بخشش کو سمیٹنے کے لئےاپنی تیاری۔۔۔ پُوری رکھیں

🤲🏻اللہ تعالیٰ سے دُعا اور اُمید ہے کہ آنے والا رمضان ہم سب کے لیےباعث نجات، رحمتوں اور برکتوں سے بھرپُور ہو.

IMG-20230320-WA0011.jpg

IMG-20230320-WA0010.jpg

IMG-20230320-WA0014.jpg

IMG-20230320-WA0013.jpg

IMG-20230320-WA0012.jpg

Screenshot_20230321-102237~2.png

Screenshot_20230321-102241~2.png

Screenshot_20230321-102244~2.png

Screenshot_20230321-102247~2.png

Screenshot_20230321-102251~2.png

Screenshot_20230321-102256~2.png

Screenshot_20230321-102259~2.png

🌸||||رمضان المبارک||||🌸

Allha hafiz

Sort:  

han ap ki bat dorust hai safi nasif eman hai

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58974.35
ETH 2687.14
USDT 1.00
SBD 2.50