The diarygame urdu community ||my beautiful day || spend at nano house 🏡

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم دوست||امید کرتی ہوں آپ لوگ خیریت سے ہونگے اور اللہ کے فضل وکرم سے جوش وخرم ہونگ
میں بھی اللہ کے وکرم سے بالکل ٹھیک ہوں
آج میری صبح 🌞 کا آغاز تقریباً 6 بجے ہوا میں اپنی امی کے گھر رہنے گی ہوئی تھی
امی کے گھر صبح کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے میں نے نماز فجر ادا کی اور اسکے بعد امی اور میں گرم بستر میں بیٹھ کر کافی دیر با تیں کرتے رہے اسکے بعد امی نے میرے لئیے ناشتہ بنایا اور ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا
IMG_20231214_180732.jpg

اسکے بعد ہم نے برتن دھونے کے لیے گیزر چلایا جیسے کے آپ سبکو پتا ہی ہے کہ سردیاں آگئی ہیں گیزر تو اب مسٹ ہے
ہم نے کام وغیرہ کیا اور دوبارہ گرم بستر میں بیٹھ گئے اور امی اور آنٹی باتیں کرتی رہیں اور میں کچھ دیر اور سو گئی کیونکہ میرے دونوں بیٹے الحمدللہ سو رہے تھے آج میں نے اپنے بڑے بیٹے کی اسکول کی چھٹی کروائی تھی کیونکہ ہم نے پچھلی رات نانا کے گھر کی تھی
اللہ کا لاکھ شکر سے اللہ نے مجھے میرے اکلوتے بھائی کے بیٹے یعنی مجھے پیارا سا بھتیجا سے نوازا ہے
IMG_20231214_181045.jpg
اور یہی وجہ تھی ہماری نانوں کے گھر رکنے کی تقریباً
IMG_20231214_175038.jpg
11:30 پر میں اٹھی اور امی کا کمرہ وغیرہ صاف کیا
اور دوپہر کے کھانے کی تیاری کی
ہم نے آج کھانے میں میرے بچوں کے فیورٹ ناءیکرونیز بناے
IMG-20231210-WA0225.jpeg

IMG_20231206_202502.jpg
اور امی نے ہم گھر والوں کے لئے چکن بروسٹ کیا
اسکے بعد ہم نے روٹی بنائی اور نماز ظہر ادا کی
اور کھانا کھا کر تھوری دیر سو گئے
اٹھ کر ہم نے شام کی چائے پی اور میں کچھ دیر صحن میں ٹہلتی ہوئی ٹک ٹاک چلاتی رہی اور اسکے بعد اپنی ڈائری لکھی اور ہیٹر پر ہاتھ گرم کیے
اسی طرح میرے خوبصورت دن کا اجتتام ہوا

Sort:  
 last year 

Cute baby.pkory sardio m 😋😋

 last year 

cute baby , and delicious macroni welcome back to community

 last year 

Thank you so much dear

 last year 

pyra baby

 last year 

Thank you so much dear

Ap na dairy boht kmal ke liki ha Allah pak ap ko kmyab kara

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97039.40
ETH 3409.06
USDT 1.00
SBD 3.03