The Diary game 28.8.2021 // Busy day//
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Peace be upon you and God's mercy and blessings
دعا
How are you friends I hope you all are fine i am fine with your prayers too i pray allah keep you all happy forever and may allah remove all your sorrows amen
Morning time
Friends, when I woke up this morning, it was six o'clock. I got up and went out for a morning walk. We walked for a kilometer and after exercising for half an hour, I came back home and took a shower. After having clean clothes and having breakfast with family, today I had to go to Mianwali for an important work so I called my cousin and went to Mianwali with him. I reached Mianwali in half an hour. When I arrived at Niazi base, I had to deliver the luggage. He gave it to me. Then I had to take my cousin's uniform. I went to Sadiq Uniform Center shop to get the uniform with him. After finding out the entrance, we left for home. We drank on the way and then we came back home. When I reached home, it was half past twelve.
Afternoon time
When I came home, I took a bath and ate. After eating, I fell asleep to rest for a while. When I woke up, it was four o'clock.
Afternoon time
When I woke up at four o'clock, I went to take a bath. After taking a bath, I started to put my mobile phone on standby for an hour. After putting my mobile phone on standby, I went to a nearby shop where I had to register online. I registered online and then I came back home. When I got home, it was evening
Evening time
In the evening I went out for a walk with my friends, then we drank and then I came back home and started eating with my family.
This is my diary for today. May Allah bless you all
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا
دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے اور اللہ آپ سب کے ہر دکھ مصیبت کو دور فرمائے آمین
صبح کا وقت
دوستوں آج جب میں صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھ اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گئے ہم میں نے ایک کلو میٹر تک پیدل چلے اور آدھا گھنٹا ورزش بھی کی ورزش کرنے کے بعد میں گھر واپس آ کر میں نہایا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد آج مجھے ایک ضروری کام کے لئے میانوالی جانا تھا اس لئے میں اپنی کزن کو کال کی اور اس کے ساتھ میانوالی چلا گیا میں آدھے گھنٹے میں میانوالی پہنچ جانے والے پہنچ کر میں نیازی اڈے پر پہنچا سامان دینا تھا وہ دیا پھر میں اپنے کزن کی یونیفارم لینی تھی میں اس کے ساتھ یونیفارم لینے صادق یونیفارم سنٹر کی دکان پر گیا وہاں ہم نے یونیفارم لی پھر ہم ٹیکنیکل کالج میں چلے گئے ٹیکنیکل کالج جا کر ہم نے داخلے کا پتہ کیا داخلہ کا پتا کرکے پھر ہم گھر کے لئے روانہ ہوگیا ہم نے راستے میں گھوٹا پیا اور پھر ہم گھر واپس آ گیا جب میں گھر پہنچا تو ساڑھے بارہ ہو چکے تھے
دوپہر کے بعد کا وقت
گھر گھر آ کر میں نہیا نہانے کے بعد کھانا کھایا تھا میں نے کھانا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر آرام کرنے کے لیے سو گیا جب اٹھا تو چار بج چکے تھے
دوپہر کے بعد وقت
چار بجے میں اٹھا تو پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک گھنٹہ اپنا موبائل فون یوز کرنے لگ گیا موبائل فون یوز کرنے کے بعد میں ایک قریبی دکان پر گیا وہاں میں نے آن لائن رجسٹریشن کروانی تھی میں وہاں جاکر نوکری کے آن لائن رجسٹریشن کروائی اور پھر میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر پہنچا تو شام ہو چکی تھی
شام کا وقت
شام کے وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لئے چلا گیا ہوں پھر ہم نے گھوٹا پیا اور پھر میں گھر واپس گھر واپس آکر میں گھر والوں سے کھانا کھانے لگ گیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ
بھاٸی آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے۔
Thanks
بھائی آپ کی تحریر بہت اچھی ہے اور آپ اچھا کام کر رہےہو
Thanks bhi
بھائی آپ نے شام کے وقت کو بہت اچھے انداز میں بیان کیا ہے
Thanks bhi
بھاٸی آپ نے فوٹو بہت خوبصورت بناۓ آپ کی ہر پوسٹ اچھی ہوتی ہے
Thanks bhi
Bhai ap ne photography bahot achi ke h mashallah
Thanks bhi