Today my all activities and photography
Today is the last sunset photography of 2021
صبح کا ٹائم
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ تھوڑی۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا .میں
morning time
آج سارہ دن گاؤں میں میری مصروفیات
میرا آج سارا دن اپنے گاؤں میں گزارا کیونکہ آج میں گھر پر تھا اور کہیں کہیں نہیں گیا ۔ کیونکہ میری طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں تھی بلڈ پریشر ہائی تھا ۔ میں 12 بجے اپنی گندم کی فصل کی طرف نکل گیا وہاں پر ہماری گندم کو دوسرا پانی لگ رہا تھا ۔ اور ساتھ گندم کی فصل پر یوریا کھاد بھی مزدور لگا رہے تھے ۔میں ان کے پاس کافی دیر بیٹھا رہا ۔ جب مزدوروں نے یوریا کھاد گندم میں ڈال لی تو میں گھر طرف واپس آنے لگا ۔ راستے میں مجھے کچھ گاؤں کے لڑکے ملے انہوں نے مجھے کہا کہ حسیب یار گاؤں میں کرکٹ کا میچ ہم سب مل کر کھلیں ۔ میں نے تمام لڑکوں سے کہا آپ سب کھلیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے میں گھر کی طرف جا رہا ہوں ۔ جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت 1 بجے کا ٹائم تھا ۔ آج جمعہ کا دن تھا میں جمعہ پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ جب جمعہ پڑھ کر میں گھر واپس آیا میں نے سب سے پہلے بیگم سے کہا ایک کپ چائے کا بناؤ بیگم ایک کپ چائے بنا کے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور کچھ دیر کیلے میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔ 4 بجے میں گھر کے سے باہر گیا ۔ ہمارے گھر کے ساتھ گندم کی فصل بھی میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بنائیں وہ سب آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو 5بجے کا ٹائم تھا
Today is my busy day in the village
شام کے وقت
5 بجے جب میں گھر واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.