#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Thursday my all activity 06-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Thursday my all activity 06-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج جمعرات کا دن تھا اور آج تاریخ 06-01-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح7 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے . اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ رات سے ہمارے گاؤں میں ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی جس سے موسوم بہت خوبصورت ہوگیا تھا
Morning time
میں سبزی اور فروٹ لینے گیا پھر میں اپنے بچوں کے ساتھ موسم انجوئے کرتا رہا
میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا کہ میری اماں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا آپ سبزی کی دوکان سے سبزی اور فروٹ لے آؤ ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ماں میں لے آتا ہوں ۔ پھر میں سبزی کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی اور فروٹ لیا اور گھر واپس آگیا ۔ میں جب گھر واپس آیا تو میں نے اپنے بچوں کو دیکھا وہ گھر کے صحن میں کھیل رہے تھے آپس میں میں نے ان کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ میں 12 بجے اپنے کمرے میں جا کر سو گیا کیونکہ آج بارش کی وجہ سے بہت سردی تھی میرا بیٹا بھی میرے ساتھ سوگیا۔ جب میں جاگا تو اس وقت چائے کا ٹائم تھا
I went to get vegetables and fruits then I went to enjoy the weather with my children
دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا
***دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلنے گے تو بارش بہت تیز شروع ہوگی سب اپنے گھروں کی طرف واپس چلے گے ۔ میں بھی گھر واپس آگیا ***
Drink afternoon tea and going to Volleyball match
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Walekum salam
Excellent posting dear brother amazing photography
Thanks dear brother
Such a amazing idea of dairy
I am very thankful for your response dear
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ آپ نے سبزی اور فروٹ کی فوٹو گرافی بھی اعلی درجے کی کی ہے
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Walekum salam
Dear your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting and photography
I am very thankful for your response dear uncle
Walekum salam
Amazing idea of the photography good Post
Thanks dear brother
Walekum salam
Ap ki dairy report bhot achi Hy bhot achi photography hy
Thanks dear brother
واعلیکم السلام
آپ کی ہر ڈیری ریپوٹ بہت اچھی ہوتی ہے
شکریہ آپ کی محبتوں کا
آج کل آپ گیم خوب انجوائے کر رہے ہیں اور آج بارش نے بہت سردی کر دی۔اپ نے فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے
بھائی جان آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Walekum salam
So beautiful dairy report I appreciate your dailyactivities posting
Thanks dear
Super fantastic posting dear brother your dariy report is so beautiful