#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity in my village31-jan-2022|| #club5050 to club100 |urdu community
#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity in my village31-jan-2022|| #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج سوموار کا دن تھا اور آج تاریخ 31-01-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین | Hello to all my friends. Today was Saturday l and today was 31-01-2022. I hope you are well. May Allah help us all to reap the blessings of this day. Amen. |
---|
صبح سویرے | Morning time |
---|
میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں مزدوروں کے مصروف رہا | I was busy with laborers in my village all day today |
---|
آج ہمارے گاؤں کا موسم بہت پیارا تھا کیونکہ سورج نکلا ہوا تھا کافی دنوں کے بعد ۔ ایک ہفتے سے ہمارے گاؤں میں بارشوں کا سلسلہ جاری تھا ۔ آج سورج نکل آیا اور بہت خوبصورت موسم تھا ۔ میں 10 بجے مزددوں کو چائے دینے گیا کیونکہ گاؤں میں ہمارا مکان بن رہا ہے ۔ میں نے وہاں پر ان کی چند تصویریں بھی بنائیں ۔ بہت خوبصورت ماحول تھا کیونکہ جہاں پر مکان بن رہا ہے اس کے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہے جو بہت خوبصورت ماحول پیش کرتا ہے ۔ آج ویسے بھی ماحول بہت خوبصورت تھا اور سبزے کے ساتھ اور بھی خوبصورت تصاویریں بنائی ہیں . میں 3بجے گھر واپس آیا
دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا | Drink afternoon tea and going to Volleyball match |
---|
دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا | At the time of afternoon I have tea at home. And today the volleyball match in our village opened the boy, I went there. I kept watching their match there |
---|
شام کے وقت | evening time |
---|
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا | When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts |
---|
history of my Power up posting
#sr | previous power | after powerup | Post link |
---|---|---|---|
1 | 0.002 | 0.002+50.991=50.993 | Post link |
2 | 59.741 | 59.741+65.302=125.043 | Post link |
3 | 139.47 | 139.47+52.123=191.593 | Post link |
4 | 193.662 | 193.662+65.171=258.833 | Post link |
5 | 265.273 | 265.273+41.728=307.001 | Post link |
6 | 320.297 | 320.297+72.942=393.239 | Post link |
7 | 410.805 | 410.805+114.190=524.995 | post link |
8 | 534.312 | 534.312+46.025=580.337 | Post link |
9 | 591.386 | 591.386+453.452=1044.838 | Post link |
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
اردو کمیونٹی میں آپ بہت مقبولیت رکھتے ھیں آپ کی ہر پوسٹ ایک دوسرے سے بڑھ کر اچھی ھے
آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ جناب
Thank you very much for sharing this post, I liked your post very much, stay active in urdu community
I am very thankful for your response dear sir
واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے اور بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک بھائی
آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ بھائی جان
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور پاؤر اپ کی مکمل ہسٹری پیش کی ہے